ملک میں ہونیوالی مون سون بارشیں مزید چند روز تک جاری رہینگی- محکمہ موسمیات
کراچی (نوپ نیوز) ملک میں ہونیوالی مون سون بارشیں مزید چند روز تک جاری رہینگی، جس سے گرمی کی شدت کم اور موسم خوشگوار رہیگا- محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، … مزید پڑھیں