جولائی 8, 2021 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر قائد میں مون سون کا پہلا اسپیل 15 جولائی کی رات سے گرج چمک کے ساتھ برسنے کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ عیدالاضحی تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم جنوبی پنجاب، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ …
مزید پڑھیں فروری 23, 2021 اہم خبریں, موسم
کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان میں 26 سے 27 فروری کے دوران بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہورہا ہے جس سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ بلوچستان کے شہروں خضدار، کوئٹہ، قلات، تربت اور پنجگور میں بارشیں متوقع ہیں۔
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فروری کے تیسرے ہفتہ کے دوران بارش متوقع ہے جس سے فصلوں اور بالخصوص بارانی علاقہ جات میں کاشت کی گئی مختلف فصلوں پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا ہے کہ رواں ماہ میں …
مزید پڑھیں فروری 3, 2021 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) شہر کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 نمبر پر اور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں 6 نمبر پر موجود ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کا کہنا …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, موسم
کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یامین) محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں مطلع جزوی ابرآلود اور صاف رہنے کا امکان ہے، صوبائی دارلحکوت کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کی وجہ سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے اور عوام کے چہرے کھل اٹھے تاہم باد و باران کے باعث شہر میں کیچڑ اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جسکے باعث پیدل چلنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2020 اہم خبریں, کوئٹہ, موسم
زیارت (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) زیارت میں برفباری کے باعث معطل ہونے والا راستہ بحال ہوگیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ نے بتایا کہ لیویز فورس کی مسلسل محنت کے باعث روڈ کلئیر کردیا ہے اور ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی ہے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مارچ کے اختتام تک وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے اور اپریل کا مہینہ بہتر گزرنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ مزید چار روز اور اگلے ہفتے میں بھی بارشوں کا امکان ظاہر …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, موسم
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل اسلام آباد، خیبر پختو نخوا، پوٹھوہار اور کشمیر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔ موسلادھار بارشوں سے ژوب، موسیٰ خیل، لورالائی، ڈی آئی خان، بنوں، کرک، وزیرستان کے پہاڑی ندی نالوں میں بروز جمعرات/ جمعہ جبکہ دیر، مالاکنڈ، سوات، پشاور، مردان، …
مزید پڑھیں