Home / اہم خبریں / بلوچستان میں 5 جنوری سے بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان بلوچستان کے تمام اضلاع میں زبردست بارشوں کا امکان

بلوچستان میں 5 جنوری سے بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان بلوچستان کے تمام اضلاع میں زبردست بارشوں کا امکان

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان میں 5 جنوری سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کے چانسز ہیں جس سے بلوچستان کے تمام اضلاع میں زبردست بارشوں کا امکان ہے کوئٹہ، زیارت، مسلم باغ، قلات، مستونگ اور سوراب میں اچھی برفباری کا امکان ہے اس کے علاوہ بلوچستان کے تقریباً پورے حصے میں اچھی بارشوں کا امکان ہے 5 جنوری سے 8 جنوری کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بلوچستان کے وہ علاقے جہاں پر فصل کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے وہ بھی فصل کی کٹائی پر 10 جنوری تک کے لیے کام روک کر جو فصل کاٹ لی ہے اسے محفوظ کرنے کے لیے اقدامات کریں، لسبیلہ میں بھی اچھی بارشوں کا امکان ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے