تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیٹرز اور گیزر کی فروخت میں اضافہ ہوگیا

سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیٹرز اور گیزر کی فروخت میں اضافہ ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان ضلع بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی ہیٹرز اور گیزر کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے، گیس کی لوڈشیڈنگ اور قیمت میں اضافہ کے بعد علاقہ مکین گیس کی بجائے بجلی اور سولرز سے چلنے والی اشیاء کو ترجیح دے رہے ہیں الیکٹرانکس اور الیکٹرک مصنوعات فروخت کرنیوالے دوکانداروں نے بتایا کہ رواں سیزن میں خریداروں کی توجہ کا مرکز زیادہ تر سولر گیرز اور الیکٹرک ہیٹرز ہیں جس کی بڑی وجہ ملک میں گیس کی کمی ہے سولر گیرز جوکہ قیمت میں مہنگا ضرور ہے تاہم اس کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے گیس ہیٹرز کی مانگ میں کمی ہوئی ہے تاہم اس کے مقابلہ میں الیکٹرک ہیٹرز اور گیرز کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے