Home / موسم (page 3)

موسم

خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے اور ہفتے کے روز تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ‫خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے اور ہفتے کے روز تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات‬ ‫پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ …

مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم اس وقت مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داخل

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) موسم کی تازہ ترین صورت حال کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم اس وقت مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داخل ہو چکا ہے آج شام اور رات تک سسٹم کے اثرات ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، لیہ، تونسہ شریف، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر اور ساہیوال تک …

مزید پڑھیں

مغربی ہواﺅں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مغربی ہواﺅں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات کی ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہوائیں اور ژالہ باری کی پیش گوئی۔ محکمہ موسمیات خیبر پختونخوا آفس کے مطابق خیبر پختونخوا کے بعض …

مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو، سردی کی شدت میں اضافے کا امکان، مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو سردی کی شدت میں اضافے کا امکان، مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل برسیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب …

مزید پڑھیں

سردی کے موسم میں شدید گرمی، ڈیرہ اسماعیل خان میں صرف ایک ہی دن میں درجہ حرارت میں ہوشربا اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سردی کے موسم میں شدید گرمی، ڈیرہ اسماعیل خان میں صرف ایک ہی دن میں درجہ حرارت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، ڈیرہ اسماعیل خان شہر کا درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی …

مزید پڑھیں

بارش اور برفباری کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ 11 تا 14 فروری شمالی، شمال مغربی بلوچستان، خیبرپختونخوا اور ملک کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سبب بنے گا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بارش اور برفباری کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 11 تا 14 فروری شمالی، شمال مغربی بلوچستان، خیبرپختونخوا اور ملک کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سبب بنے گا۔ بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا ایک بار پھر بارش برسانے والا …

مزید پڑھیں

ملک میں سردی کی شدت میں کمی کی بجائے مزید اضافہ ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں سردی کی شدت میں کمی کی بجائے مزید اضافہ ہونے کا امکان، بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگیا، آئندہ چند روز کے دوران موسم کی صورتحال خراب رہنے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات …

مزید پڑھیں

فروری کے وسط میں مزید بارشوں اور شہر میں سردی کا دورانیہ بڑھنے کی پیش گوئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ دو روز سے سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری۔ جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ اس صورتحال میں شہر میں ٹھنڈی ہواﺅں کے ساتھ سردی کی شدت …

مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کی نئی لہر، سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی، سائبرین ہواؤں کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں سردی کی نئی لہر، سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی، سائبرین ہواؤں کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا، کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، موجود درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، …

مزید پڑھیں

چترال میں برف باری رحمت کی بجائے عوام کیلئے زحمت کا باعث بنتی ہے۔ بازار میں جلانے کی لکڑی ناپید، گیس اور بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے لوگ خود کو گرم نہیں رکھ سکتے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں جب برف باری ہوتی ہے تو کاروبار زندگی ٹھپ ہوکر رہ جاتا ہے۔ لوگ شدید سردی کی وجہ سے گھروں میں قید ہوکر رہ جاتے ہیں، سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر اور بازار میں رش بہت کم ہوتا ہے۔ یہاں کے …

مزید پڑھیں