میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) میاں چنوں کے علاقے محسن وال یوٹرن پر موٹر سایکل سوار کو بچاتے ہوۓ وین الٹ گئی ایک شخص موٹر سائیکل سوار ماسٹر مقبول آف ونجاری جان بحق جبکہ عورتوں بچوں سمیت دس افراد شدید زخمی- وین میں ایک ہی خاندان کے لوگ سوار تھے جنکا تعلق ساہیوال سے ہے۔
![]()