میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) میاں چنوں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی- تفصیلات کے مطابق تھانہ چھب کلاں پولیس کی شراب فروشوں کیخلاف کارروائی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے 200 لیٹر شراب، 150 لیٹر لاہن اور چلو بھٹی شراب برآمد -گرفتار ملزم امیر کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا