تازہ ترین
Home / صحت (page 29)

صحت

میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بھمبر کیمپس کے طلبہ و طالبا ت کا ممبر سوشل میڈیا ٹیم کی قیادت میں چنار فری ڈائیلائسز سینٹر بھمبر کا دورہ

بھمبھر (بیورو رپورٹ) میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بھمبر کیمپس کی ڈیپارٹمنٹ آف انگلش پروفیسر لبنہ ارم اعظم کے ہمراہ طلبہ وطالبا ت کا ممبر سوشل میڈیا ٹیم چوہدری محبوب الحق کی قیادت میں چنار فری ڈائیلائسز سینٹر بھمبر کا وزٹ۔ سینٹر میں موجود مریضوں سے ملاقات۔ ان سے …

مزید پڑھیں

نہ دوا ہے نہ پٹی، ڈاکٹرز اور عملہ ہے مگر مریض دربدر، سول ہسپتال میرپورخاص میں مریضوں اور ان کے پیاروں کا احتجاج، ادویات کی فراہمی بند ہے ڈاکٹر اور اسٹاف بدمعاشی کے زریعے بلیک میل کرتے ہیں۔ ایم ایس ڈاکٹر اکرم سلطان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال میرپورخاص میں مریضوں کا برا حال مریضوں کا سول ہسپتال کے گیٹ پر دھرنا۔ سول ہسپتال میں داخل مریض اور انکے ورثاء کا سول ہسپتال کے گیٹ پر دھرنا احتجاج۔ مریضوں کا موقف ہے کہ میرپورخاص سول ہسپتال میں گندگی اور بدبو ہے علاج نہی ہے ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ آئی جی سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن سے صوبائی سطح پر پولیس کے مربوط روابط اور باہمی تعاون کے حوالے سے آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کی ذیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اعلیٰ سطحی ویڈیو کانفرنسنگ اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر سی …

مزید پڑھیں

اپنے بچوں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کیلئے پیدائش سے لے کر 5 سال کی عمر تک کے ہر بچے کو ہر مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ افسوس سے احتیاط بہتر ہے اس لئے بیماری آنے سے پہلے ہی احتیاط کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع میرپورخاص میں 22 سے 25 اپریل تک ہونے والی پولیو مہم کے سلسلے میں …

مزید پڑھیں

ورلڈ ھیموفلیا ڈے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص کی کوششوں سے میرپورخاص میں منایا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ورلڈ ھیموفلیا ڈے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالغفور ٹالپرکی کوششوں سے منایا گیا۔ شرکاء کو بچوں کے ماہر ڈاکٹر عبدالواحد خاصخیلی نے تفصیل سے ہیمافلیا پر آگاہی دی۔ یہ بیماری موروثی والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہے، جس میں چوٹ کی شکل میں، یا …

مزید پڑھیں

پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں سے تعاون نہ کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے اسکولوں کو بند کردیا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون میرپورخاص سید عطااللہ شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون میرپورخاص سید عطااللہ شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے اور پولیو مہم کو کامیاب کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں سے تعاون نہ کرنے والے نجی اسکولوں …

مزید پڑھیں

پولیس ویلفیئر اور محکمہ صحت کے مشترکہ تعاون سے پولیس لائن نوشہرو فیروز میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) پولیس ویلفیئر اور محکمہ صحت کے مشترکہ تعاون سے پولیس لائن نوشہرو فیروز میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں محکمہ پولیس کے ملازمین کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی فری چیک اپ کروائے اور مفت ادویات حاصل کیں فری میڈیکل کیمپ …

مزید پڑھیں

مطالبات کی منظوری کے لئے بطور احتجاج سانگھڑ کے سب سے بڑے شہدادپور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ملازمین نے او پی ڈی بند کردی مریض پریشانی کا شکار

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سندھ بھر کی طرح سانگھڑ کے سب سے بڑے شہدادپور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ملازمین نے او پی ڈی بند کردی احتجاج کرتے ملازمین نے اپنے جائز مطالبات کے حق نعرے بازی کی تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے سب سے بڑے صحت مرکز شہدادپور انسٹیٹیوٹ …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کے حکم پر ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے پولیس لائن سانگھڑ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کے حکم پر ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے پولیس لائن سانگھڑ کے ہسپتال میں ایک دن کا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ میں پولیس کے جوانوں، ان کی فیملی ممبران …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص میں بچوں کی پیدائش پر ملکیت کا معاملہ سلجھ گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص میں بچوں کی مالکی پر پھر جگھڑا۔ ایک دوسرے سے ملتے جلتے بچوں پر بچوں کے ورثاء کے درمیان تنازعہ۔ سول سرجن ڈاکٹر اکرم سلطان کی کوششوں سے بچوں کے پیدائشی کے وقت ریکارڈ مینٹین کروانے کی وجہ سے معاملہ سلجھ گیا۔ …

مزید پڑھیں