اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, صحت, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی صدارت میں ڈینگی کے حوالہ سے اجلاس۔ اجلاس اسسٹنٹ کمشنر آفس میں منعقد ہوا جس میں تمام محکموں کے آفیسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن میل اور فی میل …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حکومت سندھ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے محکمہ بہبود آبادی میرپورخاص کے ضلعی افسر اعجاز سیال کی نگرانی میں آگاہی کیمپ فیملی ویلفیئر سینٹر مغل اعظم ٹاؤن، کھان اور نس بندی آپریشن کیمپ تولیدی صحت مرکز کوٹ غلام محمد میں لگایا گیا کیمپس میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, پشاور, صحت
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخواہ کی انتظامیہ کی کارکردگی پر سخت مایوسی اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہیلتھ کیئر کمیشن اپنے فرائض سر انجام دینے میں بالکل ناکام نظر آ رہا ہے صوبے …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر خوراک ہری رام کشوری لال بھی مچھر کے وار سے نہ بچ سکے، ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہری رام کشوری لال کے خون کے نمونے ٹیسٹ کرانے کے بعد ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ واضح رہے کہ کراچی سمیت …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کے علاج کی ویکیسن وافر مقدار میں دستیاب ہیں اس حوالے سے ہسپتالوں اور صحت مراکز میں آنے والے متاثرہ مریضوں کو بروقت مطلوبہ انجکشن لگائے جارہے ہیں نیوز چینل پر چلنے …
مزید پڑھیں اکتوبر 18, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر گوبند رام کے اعلامیہ کے مطابق 9 ماہ سے 15سال عمر تک کے بچوں کو ٹائیفائیڈ بخار سے بچانے کیلئے حفاظتی ویکسین مہم 18 نومبرسے 30 نومبر تک مخصوص یونین کونسلوں جن میں میرپورخاص کی یونین کونسل نمبر 1 سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حکومت سندھ کی ہدایات کی روشنی میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے محکمہ پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے شہری علاقوں سمیت دیہی علاقوں میں بھی مختلف آگاہی کیمپ لگائے جارہے ہیں یہ بات ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال نے اپنے ایک …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ کی زیرصدارت دربار ہال میرپورخاص میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کیچ اپ مہم کے حوالے سے ڈی پیک کا ایک اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ 18 نومبر سے 30 نومبر 2019 تک محکمہ صحت …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے دربار سے اپنے پہلے خطاب میں وقت کی اہمیت پر زور دیا اور مزید کہا کہ کراچی پولیس کو جن مسائل کا سامنا ہے انہی کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی پولیس کی ویلفیئر کے سلسلے میں ایک پروجیکٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں نیورولوجی اویئرنس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن (نارف) کے زیراہتمام ذہنی صحت کےعالمی دن پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے نیورولوجی اویئرنس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد واسع نے کہا کہ ذہنی امراض کا مسئلہ تمام ممالک کے لیے یکساں اہمیت …
مزید پڑھیں