Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا رورل ہیلتھ سنٹر تلمبہ کا دورہ، اسسٹنٹ کمشنر نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ مریضوں کو دستیاب تمام سہولیات فراہم کی جائیں

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا رورل ہیلتھ سنٹر تلمبہ کا دورہ، اسسٹنٹ کمشنر نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ مریضوں کو دستیاب تمام سہولیات فراہم کی جائیں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا رورل ہیلتھ سنٹر تلمبہ کا دورہ، اسسٹنٹ کمشنرنے ہسپتال میں صفائی اور ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور مختلف وارڈز میں جاکر مریضوں کی عیادت کی اور دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ مریضوں کو دستیاب تمام سہولیات فراہم کی جائیں اور مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ نرمی سے پیش آیا جائے اور مریضوں کی بہتر سے بہتر دیکھ بھال کی جائے اور یہ بھی کہا کہ کوتاہی کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے