تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا رات گے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا رات گے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا رات گے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال میں صفائی اور ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور مختلف واڈز میں جاکے مریضوں کی عیادت کی اور دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ مریضوں کو دستیاب تمام سہولیات فراہم کی جائیں اور مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ نرمی سے پیش آیا جائے اور مریضوں کی بہتر سے بہتر دیکھ بھال کی جائے اور کہا کہ کوتاہی کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے