Home / صحت (page 16)

صحت

وزیر اعلی بلوچستان کی ہدایت پر انسداد کرونا وائرس کے حوالے سے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی، ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل اور گورنمنٹ جام غلام قادر ہسپتال حب میں دو آئیسولیشن وارڈ قائم

لسبیلہ / حب (بیورو رپورٹ) وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر انسداد کرونا وائرس کے حوالے سے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی، ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل اور گورنمنٹ جام غلام قادر ہسپتال حب میں دو آئیسولیشن وارڈ قائم کردیے گئے ہیں، ڈی ایچ او لسبیلہ …

مزید پڑھیں

پشاور میں 29 جنوری سے سات روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے کہا ہے کہ پشاور میں 29 جنوری سے سات روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ انسداد پولیو مہم کے دوران 823717 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا …

مزید پڑھیں

ذہنی صحت و تندرستی کے بین الاقوامی دن کے موقع پر میرپورخاص میں پاکستان سائیکائٹرک سوسائٹی (پی پی ایس) کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ذہنی صحت اور تندرستی کے بین الاقوامی یوم تعلیم اور فروغ کے دن کی نسبت سے میرپورخاص میں پاکستان سائیکائٹرک سوسائٹی (پی پی ایس) کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی میزبانی کے فرائض ماہر نفسیات ڈاکٹر انچار شعبہ ذہنی …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے سول ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپورخاص کے سنیئر ڈاکٹروں کا تبادلہ کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حکومت سندھ نے سول ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپورخاص کے سنیئر ڈاکٹروں کا تبادلہ کردیا۔ ڈاکٹر عبدالوحید خاصخیلی، ڈاکٹر گریش، ڈاکٹر سجن راہموں، ڈاکٹر رفعیہ، ڈاکٹر طاہرہ ذوالفقار اور ڈاکٹر حمزہ علی پہنور کا تبادلہ کردیا گیا۔ اسٹنٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حمز علی …

مزید پڑھیں

بی ایچ یوز، آر ایچ سیز اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں میڈیکل افسران اور وویمن میڈیکل افسران کے خالی آسامیوں پر ڈی سی آفس س

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کریم بخش، سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سیالکوٹ اصغر علی نے ریکروٹمنٹ کمیٹی کے ممبران کے ہمراہ آج ڈی سی آفس میں ڈاکٹرز کے واک ان انٹرویوز کئے۔ یاد رہے واک ان انٹرویوز کے ذریعے بی ایچ یوز، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعے میں پولیو وائرس کی موجودگی لمحہ فکریہ ہے پولیو وائرس کو ختم کرنے کیلئے بہتر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلعے میں پولیو وائرس کی موجودگی لمحہ فکریہ ہے پولیو وائرس کو ختم کرنے کیلئے بہتر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ انسداد پولیو مہم کی کارکردگی …

مزید پڑھیں

آئندہ ماہ 17 فروری سے 21 فروری پولیو مہم سے پہلے پولیو کے تمام تر اقدامات مکمل کیے جائیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد شہاب

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد شہاب نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ 17 فروری سے 21 فروری پولیو مہم سے پہلے پولیو کے تمام تر اقدامات مکمل کیے جائیں اور کوشش کی جائے سابقہ پو لیو مہم میں حصہ لینے والی پولیو ٹیموں کے …

مزید پڑھیں

مرغیوں میں برڈ فلو پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایات کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مرغیوں میں برڈ فلو پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایات کردی گئی ہیں، ممکنہ برڈ فلو کے پیش نظر درجنوں مرغیاں مر گئی ہیں، برڈ فلو کے مرض کے باعث ڈیرہ سمیت صوبے کے مختلف فارموں اور دکانوں میں مرغیوں …

مزید پڑھیں

پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کام چھوڑ ہڑتال، مطالبات کے حق میں سول ہسپتال میرپورخاص میں او پی ڈیز کی تالا بندی کرکے ہسپتال میں احتجاجی کیمپ لگا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کام چھوڑ ہڑتال شروع، اپنے مطالبات کے حق میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کی سول ہسپتال میں او پی ڈیز کی تالا بندی کرکے سول ہسپتال میں احتجاجی کیمپ لگا دیا گیا ، احتجاجی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں میڈیکل کے تمام شعبوں میں بے شمار ڈاکٹرز ایسے ہیں جنھوں نے امریکہ سمیت دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ہے۔ چیئرپرسن یو ایس پاک ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر فاطمہ مظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو ایس پاک ڈاکٹرز فورم کی چیئرپرسن معروف فزیشن ڈاکٹر فاطمہ مظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیکل کے تمام شعبوں میں بے شمار ڈاکٹرز ایسے ہیں جنھوں نے امریکہ سمیت دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ہے اور مجھے فخر ہے کہ …

مزید پڑھیں