Home / صحت (page 11)

صحت

ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں کورونا وبا کی مستقل روک تھام کیلئے ریسکیو 1122 اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے موبائل ویکسینین کے عمل کا سلسلہ جاری

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں کورونا وبا کی مستقل روک تھام کیلئے ریسکیو 1122 اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے موبائل ویکسینین کے عمل کا سلسلہ جاری۔ ترجمان ریسکیو 1122 …

مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کے دیگر اداروں کو بھی میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرنا چاہیے۔ معروف آرتھو پیڈک سرجن و ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید عمران علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف آرتھو پیڈک سرجن، ڈائریکٹر اے او ہاسپٹل اینڈ کلینک اور پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے کہا ہے عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے موجودہ حکومت بہترین حکمت عملی کے ساتھ اپنے ملک کے لوگوں کے …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں 7 جون سے 13 جون تک پولیو مہم چلائی جائے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں 7 جون سے لے کر 13 جون تک پولیو مہم چلائی جائے گی اس مہم کے دوران سندھ کے 30 اضلاع میں تقریبا 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں چیسٹ پین یونٹ کا قیام شہریوں کے لئے تحفہ ہوگا۔ رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) چیسٹ پین یونٹ کے قیام کے لیے بالآخر شہر کے حقیقی و مخلص سیاسی مسیحا ساٸیں سید ذوالفقار علی شاہ کی موثر کوششیں اور انتھک محنت رنگ لے ہی آٸی۔ سید ذوالفقار علی …

مزید پڑھیں

سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کا محمدی بلڈ بینک اور تھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ بیت المال سندھ اور پی ٹی آئی رہنما حنید لاکھانی کا نمائش چورنگی محمدی بلڈ بینک اور تھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ۔ محمدی بلڈ بینک اور تھیلسیمیا سنٹر کے سی ای او سید مہدی رضوی نے تھیلسیمیا سنٹر کے بارے میں بریفنگ دی۔ حنید لاکھانی نے …

مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی نے ایک بار خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (بیورو رپورٹ) محکمہ صحت نے صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے انسداد ڈینگی اقدامات شروع کر دیے جس کے تحت تمام اضلاع میں ڈینگی وارڈز اور ڈینگی آئی سی یو فعال کردیے گئے ہیں اور انسداد ڈینگی مہم کے لیے صوبے میں فوری طور پر 10929 ہیلتھ ورکرز کو …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے محکمہ صحت چترال کے اہلکاروں کوکرونا ویکسین لگائی گئیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اس سلسلے میں باقاعدہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزادہ حیدرا لملک، ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں

قلات میں کورونا ویکسین مہم کا افتتاح کردیا گیا

قلات (رپورٹ: حمیر قاضی) قلات میں کورونا ویکسین مہم کا افتتاح، تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قلات میں ڈی ایچ او ڈاکٹر نصراللہ لانگو کو ویکسین لگا کر باقاعدہ کورونا ویکسین مہم کا افتتاح کیا گیا، اس موقع پر ایس پی …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت نیو ٹاؤن میں پیدائشی ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت فاونڈیشن کے تحت الخدمت ڈائیگنوسٹنگ لیبارٹری نیو ٹاؤن میں پیدائشی ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، کیمپ میں دور دراز گاؤں دیہات سے آئے ہوئے ستر متاثرہ بچوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور …

مزید پڑھیں

مرگی کی بیماری کی غلط تشخیص، علاج اور سماجی رویہ افسوسناک واقعات کو جنم دیتا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن پاکستان کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ مرگی کے مریض پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ مرگی کے مریضوں بالخصوص خواتین اور بچے کو بعض اوقات انتہائی دردناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ ایپی لیپی فاﺅنڈیشن …

مزید پڑھیں