Home / صحت (page 13)

صحت

لوکم سکیم کے تحت اسپشلسٹ ڈاکٹرز اور نرسز کے انٹرویوز مکمل، ٹرینڈ ایم اوز کے جاری ہیں۔ تیمور جھگڑا وزیر صحت خیبر پختونخوا

پشاور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور سیلم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف ہمارے ہسپتال، ڈاکٹرز اور صحت عملہ دیگر صوبوں کی نسبت بہتر طریقے سے کام کر رہے ہیں۔ پشاور سمیت صوبے کے بڑے شہروں کے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال کے پانچ مزید مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص والوں کے لیئے خوشخبری۔ میرپورخاص ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال کے پانچ مزید مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی، پانچ مریضوں میں کورونا ٹیسٹ منفی (نیگیٹیو) آگئی ابتک میرپورخاص میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد آٹھ ہوگئی، محکمہ صحت کے ملازم ناصر …

مزید پڑھیں

حفاظتی ویکسین استعمال کرنے کی وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام کورونا کے خلاف مضبوط ہے۔ معالجین

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) معالجین کا کہنا ہے کہ چونکہ ہم لوگوں نے حفاظتی ویکسین استعمال کی ہوئی ہے اس وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام کورونا کے خلاف مضبوط ہے اور کورونا ہمیں اس طرح سے متاثر نہیں کر رہا جیسے اس نے دوسرے ممالک میں تباہی مچائی …

مزید پڑھیں

ایران سے واپس آۓ زائرین  کی اسکریننگ کی جا رہی ہے، تحصیل ہسپتال  میہڑ کے ڈاکٹروں کی جانب سے چیک اپ کیا جا رہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر سمیت تحصیل میہڑ کی مختلف یونین کونسلز کے گاؤں کے 87 سے زائد ایران اور عراق جانے والے زائرین جو گئے تھے جن میں سے کچھ زائرین واپس اپنے علاقوں میں پہنچ چکے ہیں آنے والے زائرین میں سید منظور شاہ،  اختیار کھوسو، زبیدہ ٹھوڑو، عبدالحمید، …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے۔ ذرائع محکمہ صحت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرونا وائرس نے سندھ میں اپنے پنجے گاڑنا شروع کر دیئے ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 9 مثبت کیس سامنے آئے، مثبت کیسوں میں وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ بھی شامل ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق وزیر …

مزید پڑھیں

بہتر حکمت عملی سے پولیو وائرس کا جڑ سے خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ بہتر حکمت عملی سے پولیو وائرس کا جڑ سے خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ 16 سے 20 مارچ تک ہونے والی پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ …

مزید پڑھیں

ہمیں طب نبوی سے بھی فائدہ اٹھانا چاہیے ہم 5 وقت نماز پڑھیں، 5 وقت وضو کریںگے تو انشاءاللہ کوئی انفیکشن نہیں ہوگا صفائی ستھرائی ہمارا ایمان ہے۔ حاجی محمد حنیف طیب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہیلتھ سیکریٹری پارٹنر یو ایس اے اور ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی ہیلتھ سائنس کراچی کے اشتراک سے انفیکشن اور دوسری بیماریوں سے ڈاکٹر پیرا میڈیکل اسٹاف اور مریضوں کو کس طرح محفوظ رکھا جاۓ ہسپتال کی ویسٹیج کے موضوع پر ہوٹل مہران میں کانفرنس کا انعقاد …

مزید پڑھیں

صوبہ خیبرپختونخوا میں ڈرگ لائسنس آن لائن سسٹم کے تحت رجسٹریشن اور تجدید کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر محمد سلیم خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈائریکٹر جنرل ڈرگ اینڈ فارمیسی خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد سلیم خان نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مقامی شادی ہال میں منعقدہ ایک روزہ کیمسٹ کنونشن سے خطاب کے دوران کہا کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں ڈرگ لائسنس آن لائن سسٹم سے منسلک کر دیا گیا ہے، …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 16 اضلاع میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم 9 مارچ سے شروع ہوگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا کے 16 اضلاع میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم 9 مارچ سے شروع ہوگی۔ مہم کے دوران 34 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلوائے جائیں گے۔ جس میں ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا کے 16 …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس بارے یونیسیف کی عوامی آگاہی مہم کورونا وائرس پھیلنے کی چند وجوہات اور بچاؤ کی تدابیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس بارے یونیسیف کی عوامی آگاہی مہم کورونا وائرس پھیلنے کی چند وجوہات اور بچاؤ کی تدابیر۔ کورونا وائیرس سائز میں بڑا (400 تا 500 مائیکرو) ہوتا ہے۔ کورونا وائرس ہوا میں نہیں بلکہ زمین پر رہتا ہے؛ لہٰذا یہ ہوا کے ذریعہ ایک جگہ …

مزید پڑھیں