تازہ ترین
Home / سندھ (page 82)

سندھ

جمعیت علماۓ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا مولانا امیر زمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر مولانا امیر زمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ آج ہم اپنے ایک قیمتی اور نظریاتی دوست سے …

مزید پڑھیں

جاپان پاکستان کے درمیان تجارتی فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ قونصل جنرل جاپان اسومورا توشی کازو کا کاٹی میں خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات جاپانی قونصل جنرل اسومورا توشی کازو کا کہنا ہے کہ جاپان پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، پاکستانی مصنوعات کو جاپانی مارکیٹ میں فروغ ملنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کورنگی ایسو سی …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سعد خالد نیاز جیسے پیشہ ور ڈاکٹر کا صدارتی ایوارڈ واپس کردینا افسوسناک ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر سعد خالد نیاز جیسے نامور اور پیشہ ور ڈاکٹر کا مایوس ہوکر احتجاجا اپنا صدارتی ایوارڈ واپس کر دینا افسوسناک ہے۔ حکومت اس اقدام کا فوری نوٹس لے کر ڈاکٹر سعد خالد کے موقف …

مزید پڑھیں

بھریا روڈ شہر میں نئی گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے موقع پر پاور اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے افتتاح کردیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) بھریا روڈ شہر میں نئی گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے موقع پر پاور اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو، ریجنل صدر خان صاحب اکبر خان پلی، ریجنل جنرل سیکریٹری ندیم راجپوت پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرو فیروز کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام …

مزید پڑھیں

ہاکی اولمپین جہانگیر بٹ کو ڈی ایچ اے فیز 7 قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہاکی اولمپین جہانگیر بٹ کو ڈی ایچ اے فیز 7 قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، 78 سالہ جہانگیر بٹ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے، مرحوم نے دو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی، وہ 1968 میکسیکو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے …

مزید پڑھیں

سندھ کو کھنڈر بنانے اور ملک میں تبدیلی کے نام پر بے روزگاری، کرپشن اور موت بانٹنے والوں کا انجام بہت قریب ہے۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے گذشتہ روز چھ ستمبر کو مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف کی سینتالیسویں سالگرہ پر ایم ایس ایف ن ضلع شرقی …

مزید پڑھیں

ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں یوم دفاع پاکستان بھرپور طریقے منایا گیا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں یوم دفاع پاکستان بھرپور طریقے منایا گیا، اس سلسلے میں اسکول میں طلباء نے تقاریر، ملی نغموں اور نعروں سے لہو کو گرمایا اور پاک …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں یوم دفاع پاکستان بھرپور طریقے سے منایا گیا، میوزیکل اینڈ تھیٹر پرفارمنس نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے ملی جوش و جذبے سے بھرپور تقریب کا انعقاد آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم میں کیا گیا، تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری تھے۔   اس …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر این پی سی آٸی ایچ کے زیر اہتمام گلشن صدیقی پارک سے پریس کلب ٹنڈو آدم تک ریلی کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر این پی سی آٸی ایچ کی ضلعی چیئرمین مظہر چانڈیو، وائس چیئرمین دانیال خلجی، سماجی ورکر عمران غوری، بلدیہ آفس سپرنڈنٹ ناصر قریشی، فیروز عباسی کی قیادت میں افواج پاکستان کے تمام وطن شہدا کو خراج …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے دور میں بھی پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی اہمیت برقرار ہے۔ ایس ایس پی میرپورخاص ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد کی ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) چودہری اسد سے ملاقات۔ ملاقات میں صدر ایوان صحافت سردار وارث خاصخیلی، سینئر نائب صدر مختیار کیریو، جنرل سیکریٹری فضل شر، خازن ذیشان شیخ، اطلاعات سیکریٹری بابو شرف الدین لغاری، سینئر ممبر ایوان …

مزید پڑھیں