فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مافیاؤں کو تھپکی دے کر مہنگائی کا ریکارڈ بنوا رہے ہیں۔ حکومت کے لئے خطرہ، اپوزیشن کی تحریکیں نہیں بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت مافیاؤں کے چنگل سے …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز میڈیکل کالج نواب شاہ کی طالبہ پروین رند کو ہراساں اور تشدد کرنے کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں طلباء کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
خیرپور ( بیورو رپورٹ) نامور نوجوان کی سماجی تنظیم یوتھ کالج آف لیڈرشپ کے زیر اہتمام دسویں سندھ ٹیلنٹڈ یوتھ لیڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈی ایس پی موٹر وے خالد محمود شیخ، میجر غلام مرتضیٰ، ڈائریکٹر عبدالسلام شیخ ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ، ذیشان احمد شیخ بانی ڈائریکٹر …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم کا نوکوٹ میں بچیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار۔ ایم این اے صائمہ ندیم کا کہنا تھا کہ نوکوٹ واقعہ سندھ پولیس …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد، کمشنر کراچی نے اصغر عظیم سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ آصف خان کو صدر، شاہد عثمان ساٹی کو جنرل سیکرٹری، اصغرِ عظیم کو جوائنٹ سیکریٹری منتخب …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این آئی سی وی ڈی میں پیدا ہونے والے مالی بحران پر رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے رد عمل دیتے ہوۓ کہا کہ سندھ حکومت بڑے بڑے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں، ہسپتال میں انجیو پلاسٹی اور انجیو گرافی کیوں بند ہیں؟ ترجمان …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کی کامیابی پر تمام کامیاب ہونے والے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سعید غنی نے سجاس کے انتخابات میں آصف خان کو صدر، شاہد عثمان ساٹی کو …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی کی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل و وفاقی وزیر اسد عمر سے ملاقات، ملاقات میں تنظیمی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، سعید آفریدی نے اسد عمر سے کے فور منصوبے کے حوالے سے تفصیلی …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے الیکشن میں کامیاب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوۓ کہا کہ سجاس کے نومنتخب صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد عثمان ساٹھی، جوائنٹ سیکریٹری اصغرِ عظیم سمیت تمام منتخب ہونے پر مبارکباد …
مزید پڑھیں فروری 11, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی، جوائنٹ سیکریٹری اصغرعظیم اور دیگر کو کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوۓ کہا کہ کھیلوں کے فروغ میں میڈیا کے کردار کو نظر …
مزید پڑھیں