Home / اہم خبریں / این آئی سی وی ڈی میں پیدا ہونے والے مالی بحران پر رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا رد عمل

این آئی سی وی ڈی میں پیدا ہونے والے مالی بحران پر رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا رد عمل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این آئی سی وی ڈی میں پیدا ہونے والے مالی بحران پر رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے رد عمل دیتے ہوۓ کہا کہ سندھ حکومت بڑے بڑے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں، ہسپتال میں انجیو پلاسٹی اور انجیو گرافی کیوں بند ہیں؟ ترجمان سندھ حکومت اسکا جواب دیں، مرتضیٰ وہاب کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال 9 بلین روپے کے قرضوں تلے دب گیا ہے، پیپلز پارٹی نے سندھ کے عوام کو روٹی کپڑا اور مکان کے بعد مفت علاج سے بھی محروم کردیا ہے۔

 

مزید پڑھیں: وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کا سجاس کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کی کامیابی پر تمام کامیاب ہونے والے عہدیداروں کو مبارکباد
https://www.nopnewstv.com/success-of-united-panel ‎

صحت کارڈ پر تنقید کرنے والے سندھ کے عوام کے دشمن ہیں، سندھ میں صحت کارڈ کا اجراء وقت کی اہم ضرورت ہے، پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں روڑے اٹکاتی ہے، بہت جلد سندھ کے عوام کو صحت کارڈ کے حوالے سے خوشخبری سنائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی ایچ ایف کی کفایت شعاری مہم، عہدیداروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک میں جاری کفایت شعاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے