Home / سندھ (page 46)

سندھ

کراچی کے عوام نے دو روز قبل بھان متی کے قبیلہ کے لوگوں کے مظاہرے کو مسترد کر دیا۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے دو روز قبل بھان متی کے قبیلہ کے لوگوں کے مظاہرے کو مسترد کر دیا اور ثابت کردیا کہ وہ حقیقی عوام کے مسائل سے توجہ ہٹانے والوں کے ساتھ …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس منعقد

لاڑکانہ (نوپ نیوز) روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس برائے سال 2022 ضلعی قیادت زیب علی چانڈیو، اعزاز احمد بروہی اور عبدالرحمن شیخ کی زیر نگرانی منعقد ہوا، اجلاس میں برانچ کے تمام عہدیداراں و ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر سال 2022 کے لئے …

مزید پڑھیں

کندھ کوٹ ضلع بھر میں کھاد کی قلت شدت، زمینوں کو وقت پر زرعی کھاد نہ ملنے کی وجہ سے فصلوں کو نقصان

کندھ کوٹ (رپورٹ: پیر بخش نوناری) کندھ کوٹ ضلع بھر میں کھاد کی قلت شدت اختیار کر گئی زمینوں کو وقت پر زرعی کھاد نہ ملنے کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ وقت پر فصلوں کو کھاد نہ ملنے کے باعث سرسوں اور گندم کی فصل سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کی سہولت کار نہ بنے، پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو موت کی دہلیز پر پہنچا دیا ہے۔ اقبال ہاشمی سیکریٹری جنرل پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سیکریٹری جنرل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی سہولت کار نہ بنے۔ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو موت کی دہلیز پر پہنچا دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات، بجلی و گیس اور بنیادی ضروریات کی اشیاء میں آئے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم حیدرآباد روڈ نٸی کنڈیشن میں اسفالڈ روڈ کی تعمیر جاری، روڈ کی پیماش میں بھی اضافہ کردیا گیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) چیئرمین آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ پروگرام ضلع سانگھڑ سینیٹر ملک امام الدين شوقین کی شہر ٹنڈو آدم کی مسلسل خدمت کرتے ہوئے ان کی کاوششوں سے اے ڈی پی اسکیم سے کروڑوں روپے کی لاگت سے حیدرآباد روڑ نٸی کنڈیشن میں اسفالڈ روڑ کی …

مزید پڑھیں

ٹیئر فنڈ این جی او کی کوآرڈینیشن سے اسی مہینے پائلٹ پروجیکٹ کے تحت کچرے سے کھاد بنانے کا آغازکیا جائے گا۔ ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر چنہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، زبیراحمد چنہ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہینگزونجی کمپنی کو ڈسٹرکٹ کونسل کے علاقوں گلشن حدید، میمن گوٹھ، اسٹیل ٹاؤن میں فروری سے کچرا اٹھانے کے کا م کا آغاز کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کمپنی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں ڈی ایس پی اشتیاق آرائیں کو تعلقہ ٹنڈوآدم مقرر کردیا گیا نوٹیفیکشن جاری

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں ڈی ایس پی اشتیاق آرائیں کو تعلقہ ٹنڈوآدم مقرر کردیا گیا نوٹیفیکشن جاری۔ ٹنڈوآدم میں نٸے آنے والے ڈی ایس پی اشتیاق آراٸیں کو تعلقہ ٹنڈو آدم کے لیے تعنیات کر دیا گیا اس موقع پر سماجی شخصیت امجد آرائیں، اپنا …

مزید پڑھیں

ٹیکساس یرغمال واقعے میں امریکی میڈیا کے جھوٹے الزامات قابل مذمت ہیں۔ رہنما عافیہ موومنٹ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (نوپ نیوز) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ اور اس کے اہلخانہ کے نام پر پرتشدد کاروائیاں قابل مذمت ہیں۔ تمام مذاہب اور عبادت گاہیں قابل احترام ہیں۔عافیہ موومنٹ کی پالیسی میں تشدد اور انتہا پسندانہ فکرو عمل …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں صفائی و ستھرائی کا نظام درہم برہم، متعدد علاقے گندگی کے ڈھیر میں تبدیل، سماجی تنظیموں کا حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں صفائی و ستھرائی کا نظام درہم برہم، متعدد علاقے گندگی کے ڈھیر میں تبدیل، افسران بالا واٹس اپپ گروپ تک محدود، سماجی تنظیموں کا حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ٹنڈو آدم میں صفائی و ستھرائی کے ناقص انتظامات کے …

مزید پڑھیں

شہید قوم کی غیرت کی علامت ہوتا ہے۔ شہدائے پاکستان کی عظیم قربانیاں ملکی سالمیت کیلئے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین سندھ، کراچی ڈویژن، ملیر کی جانب سے شہداء راہ حسین و محافظان ولایت کانفرنس مرکزی امام جعفر طیار میں منعقد ہوئی جس سے وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری و دیگر علماء کرام نے خطاب کیا۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں