تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے عہدے داروں کی جانب سے اپسما تعلقہ ڈگری کے عہدے دار عرفان خانزادہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے عہدے داروں کی جانب سے اپسما تعلقہ ڈگری کے عہدے دار عرفان خانزادہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی اور اپسما تعلقہ ڈگری کے نائب صدر فرحان منہاج نے اپسما تعلقہ ڈگری کے عہدے دار عرفان خانزادہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر اپسما ڈگری کے دیگر عہدے داران طالب علموں نے بھی مبارکباد پیش کی-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے