تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع

کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ڈاکس پرویز علی سولنگی نے سماج دشمن عناصروں کو لگام ڈالے کی ٹھان لی کامیاب کارروائی کرتے ہوۓ اہلکاروں نے بدنام زمانہ 2 منشیات فروشوں کو دپوچ لیا ملزمان میں شامل سلطان شاہ ولد خالق داد اور عامر رحمان ولد علی رحمان کے قبضے سے اعلیٰ نسل کی 2200 گرام چرس برآمد ملزمان کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے