Home / اہم خبریں / کراچی عزیز آباد پولیس کی کاروائی موٹر ساٸیکل کی چوری اور پارٹس کو فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی عزیز آباد پولیس کی کاروائی موٹر ساٸیکل کی چوری اور پارٹس کو فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی عزیز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 2 موٹر ساٸیکل لفٹر گرفتار مسروقہ شدہ موٹر ساٸیکلز اور انکے پارٹس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے سخت ترین احکامات- ایس ایچ او عزیز آباد وقار قیصر نے معاشرے کے ناسوروں کے لئے جال بچھا دیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او عزیز آباد وقار قیصر کی سربراہی میں بدنام زمانہ موٹر ساٸیکل لفٹر گروہ جوکہ 2 رکنی گینگ پر مشتمل ہوکر باٸیکس چوری کرنا اور انکے اسپٸیر پارٹس کی فروخت کی متعدد وارداتوں میں ملوث عناصروں کو دپوچ لیا ملزمان میں شامل اشفاق عرف شکی ولد مختیار اور عرفان ولد عبدالمجید کے قبضے سے مسروقہ شدہ موٹر ساٸیکلز اور انکے پارٹس برآمد دونوں ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں سے موثر ساٸیکلز چوری کیا کرتے تھے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے