Home / سندھ (page 26)

سندھ

زیڈ کے بی سندھ پریمیئر لیگ: میر پور خاص ٹائیگرز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی، لاڑکانہ چیلنجرز کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایس کے بی زیڈ سندھ پریمیئر لیگ میں میر پور خاص ٹائیگرز نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی. نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہفتے کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں میر پور خاص ٹائیگرز نے لاڑکانہ چیلنجرز کو سات وکٹوں سے ہرادیا، میر پور خاص نے …

مزید پڑھیں

َ زیڈ کے بی سندھ پریمیئر لیگ 2024: لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹز کو یکطرفہ مقابلے میں دس وکٹوں سے جبکہ میر پور خاص ٹائیگرز نے کراچی غازیز کو چھے وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) زیڈ کے بی سندھ پریمیئر لیگ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد دس وکٹوں سے شکست دیدی، لاڑکانہ چیلنجرز کے کپتان اسد شفیق اور ذیشان ملک نے ناقابل شکست نصف سینچری اسکور کیں، …

مزید پڑھیں

سندھ پریمیئر لیگ کے لئے ZKB ٹائٹل اسپانسر بن گیا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کی معروف انجینئرنگ کمپنی زیڈ کے بی سندھ پریمیئر لیگ کا آفیشل ٹائٹل اسپانسر بن گیا ،، ایس پی ایل کا زیڈ کے بی کیساتھ معاہدہ طے پاگیا، کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں مفاہمتی یاداشت کے معاہدے پر دستخط کئے گئے، چیئرمین …

مزید پڑھیں

الیکشن وقت پر ہوں گے یا نہیں یہ الیکشن کمیشن ہی بتا سکتا ہے۔ مبین جمانی

خیرپور، (نوپ نیوز) نگراں صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے یا نہیں یہ الیکشن کمیشن ہی بتا سکتا ہے، ہم امانت کے طور پر آئے ہیں جب تک الیکشن نہیں ہوجاتے ہم خدمت کریں گے …

مزید پڑھیں

اسٹیوٹا کے تحت لطیف آباد میں گارمنٹ آؤٹ لیٹ اور بیو ٹی سلون کا افتتاح

حیدرآباد، (نوپ نیوز) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر اویس خان نے گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ (وومن)لطیف آباد کے گارمنٹس آؤٹ لیٹ اور گورنمنٹ ووکیشنل اسکول گرلز پکا قلعہ کے بیو ٹی سلون کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گارمنٹس آؤٹ لیٹ اور بیو …

مزید پڑھیں

محکمہ سیاحت سندھ کا صوبے میں ٹورازم پولیس یونٹس قائم کرنے کا اعلان۔

کراچی، (نوپ نیوز) نگران صوبائی وزیر وزیر برائے سیاحت، ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی، اور ساحلی ترقی ارشد ولی محمد نے صوبے بھر میں ٹورازم پولیس کے لیے مخصوص یونٹس قائم کرنے کا اعلان کیا کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد سندھ کو ایک اہم اور محفوظ سیاحتی مقام کے …

مزید پڑھیں

سجاس کی سالانہ ایوارڈ تقریب: سجاس نے کھلاڑیوں اور صحافیوں کی خدمات کے اعتراف کی روایت کو زندہ رکھا ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری-

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر ہاؤس میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت چھٹے سالانہ اسپورٹس ایوارڈ اور راشد صدیقی ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب سے خطاب کے دوران گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ آج کے دور میں جب …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے ida rieu کی سالانہ گرانٹ بڑھاکر 15 ملین روپے کردی اور بچوں کو تین پیانو عطیہ کئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اعلان کیا ہے کہ IDA RIEU کی سالانہ گرانٹ 10 ملین سے بڑھا کر 15 ملین روپے کردی جائے گی اور انھوں نے بالخصوص اسپشل بچوں کیلئے تین پیانو بطور عطیہ بھی فراہم کیے ہیں۔ یہ اعلان انہوں …

مزید پڑھیں

ٹوپی اجرک ہزاروں سال پرانی تاریخ تہذیب و ثقافت ہے، سندھ کلچر ڈے منانے کا مقصد اپنی نسلوں میں بزرگوں کی روایات رواں دواں رہے، طارق حسن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ سندھی ٹوپی اجرک ہزاروں سال پرانی تاریخ۔ تہذیب و ثقافت ہے پاکستان میں رہنے والی تمام قومیتوں سے پیار و محبت کے رشتے قاٸم ہیں ساری تہذیبیں ثقافتیں ملتی ہیں تب ہی …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر آبپاشی سندھ ایشور لال کا چیف انجینئر کوٹری بیراج ریجن حیدرآباد میں افسران کے اجلاس سے خطاب

حیدرآباد, (نوپ نیوز) نگراں وزیر آبپاشی سندھ ایشور لال کے زیر صدارت چیف انجینئر کوٹری بیراج ریجن حیدرآباد میں افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر سیکریٹری آبپاشی نیاز علی عباسی، ایم ڈی سیڈا حیدرآباد پریتم داس، چیف انجینئر سکھر بیراج ریجن سردار شاہ، چیف انجینئر کوٹری بیراج ریجن …

مزید پڑھیں