Home / اہم خبریں / سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل کی رپورٹ جاری

سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل کی رپورٹ جاری

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

محکمہ آبپاشی سندھ کے مطابق:

گڈو بیراج پر اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 3,57,196 کیوسک اور ڈاؤن اسٹریم میں اخراج 3,37,746 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

سکھر بیراج پر اپ اسٹریم میں آمد 3,02,270 کیوسک اور ڈاؤن اسٹریم میں اخراج 2,45,220 کیوسک رہا۔

کوٹری بیراج پر اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 2,51,558 کیوسک اور ڈاؤن اسٹریم میں اخراج 2,22,553 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

تریموں میں پانی کے بہاؤ میں کمی کے بعد آمد و اخراج 2,75,263 کیوسک رہا۔

پنجند اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 1,59,662 کیوسک جبکہ اخراج 1,49,862 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق صوبے میں سیلابی صورتحال پر مکمل نظر رکھی جا رہی ہے اور متعلقہ ادارے ہر ممکن اقدامات کے لیے تیار ہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے