Home / سندھ (page 24)

سندھ

سندھ کے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا پیپلزپارٹی نے ہمیشہ صحافت کی آزادی اوراظہاررائے کی حمایت کی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کےآفس کادورہ کرکے احساس ہواکہ پیپلزپارٹی صرف باتیں نہیں کرتی عملی طورپر بھی صحافی برادری کو سہولیات دے رہی ہے۔ حسن مرتضی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے وزیر توانائی ناصرحسین شاہ، پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما حسن مرتضی ودیگر رہنماؤں نے سندھ اسمبلی میں واقع سندھ پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن کے دفترکادورہ کیا،پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن کے صدر کامران رضی ،نائب صدرحمید سومرو، جنرل سیکریٹری اکرم بلوچ جوائنٹ سیکریٹری ارباب چانڈیو،اطلاعات سیکریٹری دودو چانڈیو، …

مزید پڑھیں

مراد علی شاہ نے بشکیک میں پھنسے ہوئے 205 پاکستانی طلباء کو جناح ٹرمینل پر استقبال کیا سندھ حکومت مزید 180 طلباء کی ایک کھیپ لائے گی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کی صبح بشکیک، کرغزستان میں پھنسے ہوئے 205 پاکستانی طلباء کا جناح ٹرمینل پر استقبال کیا اور اعلان کیا کہ وہ چند دنوں میں مزید 180 طالب علموں کی ایک کھیپ لانے کا انتظام کررہے ہیں جن …

مزید پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن( ایس پی آر اے) کا اہم اجلاس صدر ایس پی آر اے کامران رضی کی صدارت میں منعقد ہوا، بہت جلد ایس پی ار اے کے ممبران کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا

کراچی، ( اسٹاف رپورٹر) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن( ایس پی آر اے) کا اہم اجلاس صدر ایس پی آر اے کامران رضی کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں نائب صدر حمید سومرو،جنرل سیکرٹری اکرم بلوچ،جوائنٹ سیکرٹری ارباب علی چانڈیو، خارزن وکیل راؤ، سیکریٹری اطلاعات دودو چانڈیو اور آفس …

مزید پڑھیں

کے پی کے گورنرفیصل کریم کنڈی کا سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے دفترکا دورا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر کامران رضی، جنرل سیکریٹری اکرم بلوچ ، نائب صدر حمید سومرو، جوائنٹ سیکرٹری ارباب چانڈیو، سیکریٹری اطلاعات دودو چانڈیو، آفیس سیکریٹری سنجے سادھوانی اور دیگر نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی اور وزیر ثقافت سید زوالفقار شاہ کا …

مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس، اینٹی کرپشن مقدمات، ترقیاتی منصوبے، ملازمین کی پینشن، کورٹ مقدمات، پروموشن، ڈسپلینری ایکشن، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، سمیت دیگر ایجنڈا پر بات کی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹری کمیٹی کا اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین پلاننگ بورڈ، چیئرمین اینٹی کرپشن سمیت تمام سیکریٹریز شریک ہوئے جب کے تمام کمشنرز نے وڈیو لینک کے زریعے اجلاس میں شرکت کی ۔ …

مزید پڑھیں

چھٹے سندھ کالج گیمز اختتامی تقریب اور انٹر ریجن بوائز اینڈ گرلز ایتھلیٹکس کے مقابلے میرپور خاص میں منعقد کئے گئے, کراچی نے بازی ماری جبکہ شہید بےنظیر آباد نے دوسری پوزیشن کی ٹرافیاں وصول کیں

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سید محمد ندیم آرگنائزنگ سیکرٹری انٹر ریجن ایتھلیٹکس کے مطابق میرپور خاص میں ان مقابلوں کا انعقاد شایان شان طریقے سے کیا گیا بوائز مقابلوں میں کراچی نے بازی ماری جبکہ شہیدبےنظیر آباد نے دوسری پوزیشن کی ٹرافیاں وصول کیں۔ جبکہ گرلز کے مقابلوں میں کراچی …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی اور رکن قومی اسمبلی کرنل اسد عالم نیازی کی لیفٹیننٹ کرنل شہید سید کاشف علی کی رہائش گاہ آمد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی اور رکن قومی اسمبلی کرنل اسد عالم نیازی نے کہا ہے کہ ہم اس ملک سے دہشتگردی کا جڑ سے خاتمہ کریں گے اور انشاء اللہ اس ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف …

مزید پڑھیں

ایس- او- اے کے صدر سردار محمد بخش خان مہر کو اینٹی کرپشن اور اسپورٹس کے محکمےکا قلمدان ملنے پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر جنید علی شاہ اور سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کی جانب سے مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر جنید علی شاہ اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کی جانب سے اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تمام ایسوسی ایشنز کے صدرو، سیکرٹریز اور ممبرز کی جانب سے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے …

مزید پڑھیں

سندھ گیمز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں کراچی نے مردوں اور عورتوں کے ٹیم ایونٹ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) مردوں کے ٹیم ایونٹ میں پہلے میچ میں کراچی کے رضا عباس نے حیدرآباد کے محمّد شاہزیب کو دوسرے میچ میں کراچی کے نعمان زارا نے حیدرآباد کے عبدل رافع کو اور تیسرے میچ میں کراچی کے ارحم بن فرخ نے حیدرآباد کے طحہ بھگیو کو شکست …

مزید پڑھیں

وائی ایم سی اے کراچی میں منعقدہ18 ویں سندھ گیمز 2024 رنگ بال گرلز کے مقابلے میں کراچی رنگ بال کی ٹیم فاتح قرار پائی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 18 ویں سندھ گیمز 2024 رنگ بال گرلز کے مقابلے وائی ایم سی اے کراچی میں منعقد ہوئے۔ 18 ویں سندھ گیمز جس میں کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بنیظیر آباد، سکھراورلاڑکانہ ڈویژن نے شرکت کی یہ مقابلے وائی ایم سی اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے۔رنگ …

مزید پڑھیں