اپریل 24, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل یاسین شر کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا، جہاں سیکرٹری اسلم خان اور مجلسِ عاملہ کے اراکین سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران سیکرٹری کراچی پریس کلب …
مزید پڑھیں اپریل 24, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک میں اعلیٰ سطحی تبدیلیوں کے بعد ادارے میں وسیع پیمانے پر انتظامی اکھاڑ پچھاڑ جاری ہے۔ طویل عرصے سے قائم مقام چیف ڈسٹری بیوشن آفیسر کے طور پر فرائض انجام دینے والی سعدیہ دادا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع …
مزید پڑھیں اپریل 18, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے سکھر میں کامیاب آغاز کے بعد حیدرآباد میں بھی پنک اسکوٹیز کی جلد تقسیم کا اعلان کیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ یہ اقدام خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں باعزت، محفوظ اور خود مختار سفری سہولت فراہم …
مزید پڑھیں اپریل 18, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے کراچی ڈویژن کے بڑے ریلوے اسٹیشنز پر چوبیس گھنٹے ریزرویشن سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی وزیر برائے ریلوے …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک بڑے ایونٹ نے پاکستان اور گرین پاسپورٹ کی عالمی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے صدر، وزیر اعظم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ جنگی صورتحال کے باعث وفاقی حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا، جس سے عوام پر اضافی بوجھ پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال کے پیش نظر …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی, ( رپورٹ، ذیشان حسین) سید مراد علی شاہ نے ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز کے عہدیداران سے اہم ملاقات اور بعد ازاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا اور غریب عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی, (رپورٹ ذیشان حسین) گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے سکھر ایکسپریس کا فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سکھر ایکسپریس کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا گیا …
مزید پڑھیں مارچ 30, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے آج ٹی وی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور ڈاؤن سائزنگ کے نام پر جبری برطرفیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر نصر اللہ چودھری اور سیکرٹری ریحان خان چشتی نے فوری تنخواہوں اور واجبات کی ادائیگی …
مزید پڑھیں مارچ 24, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کو سندھ سیکریٹریٹ اور متعلقہ دفاتر کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف محکموں کی کارکردگی، حاضری اور جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نیو سیکریٹریٹ پہنچے تو چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ بھی …
مزید پڑھیں