تازہ ترین
Home / سندھ (page 27)

سندھ

ورکرز ویلفیئر بورڈ کی ای بائیک اسکیم میں اقلیتی مزدور بھی شامل، ڈیتھ گرانٹ 10 لاکھ روپے مقرر، سندھ میں مزدوروں کے لیے سولر گھروں کی تعمیر، شادی و ڈیتھ گرانٹ میں اضافہ، سیکرٹری لیبر رفیق قریشی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ رفیق قریشی نے اعلان کیا ہے کہ ای بائیک اسکیم کا دائرہ خواتین کے ساتھ ساتھ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے صنعتی مزدوروں تک بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بورڈ کی منظوری سے 3 ارب روپے کی …

مزید پڑھیں

سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشن کا 18.49 ارب روپے کا بجٹ منظور

، کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشن (سیسی) کے 173ویں اجلاس میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ کُل تخمینہ 18 ارب 49 کروڑ روپے جبکہ اخراجات کا تخمینہ 14 ارب 41 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیر …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا شاہ لطیفؒ کے عرس پر خطاب، مودی کے آبی وار کے خلاف ہر صوبے کا عوام تیار ہے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے: بلاول بھٹو زرداری

بھٹ شاہ، (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے آخری دن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاہ لطیفؒ کی تعلیمات نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان کو مشکلات میں رہنمائی فراہم کرتی …

مزید پڑھیں

گزشتہ روز ڈمپر حادثے میں بھائی بہن کی ہلاکت پر سندھ اسمبلی میں علی خورشیدی آبدیدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز پیش آنے والے ڈمپر حادثے میں بھائی بہن کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی آبدیدہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ڈمپر مالکان سے مذاکرات تو کرتی ہے لیکن جاں بحق ہونے والوں کے …

مزید پڑھیں

بھٹائی الیون کی شاندار فتح، وزیر کھیل سندھ کی ناقابلِ شکست سنچری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بھٹائی الیون نے قلندر الیون (وزیراعلیٰ سندھ کی ٹیم) کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابلِ شکست سنچری اسکور کی۔ وزیر کھیل نے 13 چوکے اور 8 چھکوں …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 282ویں عرس پر پیغام

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 282ویں عرس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھٹائیؒ کی شاعری اور حکمت پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ صوبائی وزیر قانون ضیاء لنجار نے بل ایوان میں پیش کیا، جسے شق وار منظوری کے بعد حتمی شکل دی گئی۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اپوزیشن اراکین …

مزید پڑھیں

یومِ شہدائے پولیس: وزیراعلیٰ سندھ کا سندھ پولیس کے شہداء کو خراجِ عقیدت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ شہدائے سندھ پولیس کے موقع پر اپنے پیغام میں پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کے جوانوں نے امن کے قیام کے لیے جانوں کا نذرانہ دے …

مزید پڑھیں

نئی اجراک تھیم نمبر پلیٹس کی آخری تاریخ میں توسیع، عوام کو بڑا ریلیف

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے موٹر سائیکلوں کے لیے نئی "اجراک تھیم” نمبر پلیٹس حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ اس سے قبل یہ ڈیڈ لائن 14 اگست مقرر کی گئی تھی۔ محکمہ ایکسائز کی جانب سے پیر …

مزید پڑھیں

سندھ کے وزیر کھیل محمد بخش مہر نے مخدوم بلاول اسپورٹس کمپلیکس کورنگی کا افتتاح، شہریوں کے لیے جدید سہولیات فراہم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے محکمہ کھیل سندھ کی جانب سے تعمیر کیے گئے مخدوم بلاول اسپورٹس کمپلیکس کورنگی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں سیکریٹری کھیل منور علی مہیسر، ایڈیشنل سیکریٹری اسد اسحاق، چیف انجینئر محمد اسلم …

مزید پڑھیں