Home / سندھ (page 218)

سندھ

آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے کراچی ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب معین خان اکیڈمی میں جاری آٹو شو کا خصوصی دورہ کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب معین خان اکیڈمی میں ہونیوالے آٹو شو کا آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ ایس ایس یو ڈرائیونگ لائسنس برانچ کےاسٹالز پر بھی گئے جہاں انہوں نے شہریوں کو لرننگ لائسنس کے …

مزید پڑھیں

ایس ایم منیر کی صحت یابی پر کاٹی کا اظہار شکر ۔ امید ہے بھائی جان پورے جوش و ولولے سے پاکستان کی خدمت میں مصروف عمل نظر آئیں گے۔ شیخ عمر ریحان صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے یو بی جی اور کاٹی کے سرپرست اعلیٰ، ٹی ڈی اے پی کے سابق چیف ایگزیکٹیو اور بزنس کمیونٹی کے متفقہ لیڈر ایس ایم منیر کی چین میں کامیاب سرجری اور صحتیابی …

مزید پڑھیں

پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر میڈیا مالکان کے جابرانہ اقدام اور صحافیوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر میڈیا مالکان کے جابرانہ اقدام اور صحافیوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ صحافی فوٹو گرافرز کی میڈیا مالکان کی جانب سے جبری برطرفیاں کی گئی ہیں، فوٹو …

مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل پاکستان سندھ کی جانب سے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف متفقہ طور پر تمام جماعتوں کی جانب سے مذمت کی گئی اور متفقہ قرارداد پاس کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملی یکجہتی کونسل پاکستان سندھ کی جانب سے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ادارہ نورحق کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل و مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ …

مزید پڑھیں

آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب ہال کے اندر 7 دسمبر 2019 بروز ہفتہ شام 6 بجے سندھ ثقافت ڈے جوش و خروش سے منائینگے۔ نیاز احمد خاصخیلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کراچی ڈویژن کی جانب سے اپنے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی پریس کلب ہال کے اندر 7 دسمبر 2019 بروز ہفتہ شام 6 بجے سندھ ثقافت ڈے جوش و خروش سے منائینگے۔ آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل …

مزید پڑھیں

حق پرست رکن قومی اسمبلی صابر قائمخانی، ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے ذمہ داروں پر مشتمل وفد کی حیسکو چیف سے ملاقات۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور حیسکو کی چھ رکنی ٹیم کی تشکیل پر اتفاق رائے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حق پرست رکن قومی اسمبلی صابر قائمخانی، ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے جوائنٹ انچارجز آفاق احمد خان، خالد تبسم، سلیم میمن و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی عثمان مغل اور سہیل احمد پر مشتمل ایک وفد نے حیسکو چیف عبدالحق میمن سے حیدرآباد میں ان …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی وزیر خسرو بختیار سے ٹیلی فونک رابطہ، سندھ میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کے لئے محکمہ پلانٹس پروٹیکشن کے جہازوں کی فراہمی کی درخواست

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی وزیر خسرو بختیار سے ٹیلی فونک رابطہ اور صوبہ سندھ میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کے لئے محکمہ پلانٹس پروٹیکشن کے جہازوں کی فراہمی کی درخواست۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ متعلقہ محکمے …

مزید پڑھیں

تحصیل سندھڑی میں آبادگاروں اور کسانوں کے احتجاج کا ایم پی اے سید ذولفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا، ٹڈی دل کے حملوں سے فصلوں کے بچاؤ کے لئے ضلعی انتظامیہ کو فوری اسپرے کی ہدایات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تحصیل سندھڑی میں ٹڈی دل کے فصلوں پر حملے کے بعد آباد گاروں ہاریوں کے احتجاج کا ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص، اسسٹنٹ کمشنر سندھڑی کو فوری اسپرے شروع کرکے ٹڈی دل کو کنٹرول کرنے کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کا بڑا قدم طلبہ یونین بحال۔ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ، مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب اور جاوید نایاب لغاری کی مشترکہ پریس کانفرنس میں بڑا اعلان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ حکومت کے رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ، صوبائی مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب اور صدر پیپلز یوتھ جاوید نایاب لغاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں طلبہ تنظیموں پر عائد …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سوشل پروٹیکشن پروگرام کے حوالے سے اجلاس۔ پروگرام کا مقصد صوبہ سے غربت کے خاتمے کا مکمل پیکج ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سوشل پروٹیکشن پروگرام کے حوالے سے اجلاس۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ ممتاز شاہ، وزیر صحت ڈاکٹر عذرہ پیچوہو، وزیر بلدیات سعید غنی، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، وزیر اعلیٰ کے معاون خاص قاسم نوید، وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر …

مزید پڑھیں