Home / سندھ (page 216)

سندھ

یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر جے آئی ٹی بنائی جائے، دہشتگردوں سے رابطوں کے الزامات پر وزیر اعلیٰ سندھ اپنی پوزیشن واضع کریں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا سندھ اسمبلی میں امن امان کی صورتحال پر توجہ دلاؤ نوٹس، رکن سندھ اسمبلی نے کہا کہ شہر میں بڑھتے ہوۓ اسٹریٹ کرائم اور اغواء کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی نشاندہی کرائی ایک سال میں 60 …

مزید پڑھیں

معیشیت کا دیوالیہ نکالنے والی اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف سازش کررہی ہیں، پاکستان کی اکانامی شاہین کی طرح پرواز کرنے کے لیے تیار ہے۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ پاکستان کی معیشیت کا دیوالیہ نکالنے والی اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف سازش کررہی ہیں معیشیت کی ریٹنگ مستحکم ہونے سے اپوزیشن کی سیاست مزید منفی درجے پر چلی گئی ہے مولانا …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مشن عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنا ہے۔ مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی لہر سے عوام تنگ آ چکے ہیں اور حکمرانوں کے احمقانہ اقدامات سے یہ لگتا ہے کہ تحریک انصاف کا مشن عوام …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب، کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے ممبر ذین العابدین المعروف عابد بھائی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب، کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے ممبر ذین العابدین المعروف عابد بھائی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سجاس کے ممبر ذین العابدین کی طبیعت گزشتہ رات اچانک خراب ہونے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی ہدایت پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی بلوچ کی سربراہی اور ریجنل بلڈ سینٹر جامشورو کے تعاون سے پولیس اسٹیشن سٹی ٹنڈو محمد خان میں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد کیا گیا

ٹنڈو محمد خان (نوپ نیوز) ڈی آئی جی پی حیدرآباد نعیم احمد شیخ کی ہدایت پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی بلوچ کی سربراہی اور ریجنل بلڈ سینٹر جامشورو کے تعاون سے پولیس اسٹیشن سٹی ٹنڈو محمد خان میں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

چائنہ کی وزارت محنت کے وفد کی وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی سے ملاقات، پاکستان اور چائنا میں مزدوروں اور محنت کشوں کو ملازمتوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے پر بات چیت کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی سے چائنہ کی وزارت محنت آف لی یا اوننگ کے چیئرمین مسٹر زونگ یانگ، اسسٹنٹ چئیرمین چیمبر آف کامرس زانگ جن ہووا، لیو نینا صوبہ چائنا، می ٹنگ بین، چیف آپریٹرنگ آفیسر برائے اینو میسٹر گروپ نے ان کے …

مزید پڑھیں

پانی کی فراہمی، سالڈ ویسٹ اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، کمشنر کراچی،، کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا قبلہ درست کیا جائے۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار علی شلوانی نے کہا ہے کہ شہر میں فراہمی و نکاسی آب، ٹرانسپورٹ اور سالڈ ویسٹ کے شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، واٹر بورڈ کی نج کاری ہوجانی چاہیے، تجازوات سے متعلق سپریم کورٹ کے واضح احکامات پر عمل کیا …

مزید پڑھیں

خصوصی افراد کے لئے پارکوں میں خصوصی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ پارکوں میں ریمپ بنائے جائیں گے اور ان کی رسائی کو آسان بنایا جائے گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی کے دفترمیں خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اسپیشل افراد کی واک کا انعقاد ڈس ایبل ویلفئر ایسوسی ایشن کے عہدے داروں اور ارکان نے کمشنر کراچی افتخار شالوانی سے ملاقات کی اس موقع پر ایسوسی ایشن کے ارکان نے کمشنر کراچی …

مزید پڑھیں

گیس کی بندش اور پریشر میں کمی کا سلسلہ بند کیا جائے۔ کسٹمر فیسیلٹیشن سینٹر شہر کے وسط میں قائم کیا جائے۔ نیا سلیب سسٹم عوام کی جیبوں پر ڈاکے کے مترادف ہے۔ حق پرست رکن قومی اسمبلی صابر قائمخانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حق پرست رکن قومی اسمبلی صابر قائمخانی، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز آفاق احمد خان، خالد تبسم ، سلیم میمن و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی عثمان مغل اور سہیل احمد پر مشتمل ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے ایک وفد نے حیدرآباد میں سوئی سدرن گیس کمپنی …

مزید پڑھیں

خصوصی بچے معذور نہیں ہیں گلستان معذورین میرپورخاص کے فرد باہمت اور باہنر ہیں جو خصوصی بچوں کو گھر سے لاکر یہاں ہنر سکھا رہے ہیں ہمیں انکی ہمت افزائی کرنا چاہئے۔ اسسٹنٹ کمشنر حسین بخش مری محمد خان کھٹی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر حسین بخش مری محمد خان کھٹی نے کہا ہے کہ خصوصی بچے معذور نہیں ہیں گلستان معذورین میرپورخاص کے فرد باہمت اور باہنر ہیں جو خصوصی بچوں کو گھر سے لاکر یہاں ہنر سکھارہے ہیں ہمیں ان کی ہمت افزائی کرنا چاہئے ان …

مزید پڑھیں