تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے غریب ہاری کا نوجوان بیٹا اے ایس پی بن گیا

میرپورخاص کے غریب ہاری کا نوجوان بیٹا اے ایس پی بن گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا نوجوان اے ایس پی بن گیا۔ میرپورخاص ضلعی سے تعلق رکھنے والا غریب ہاری کا بیٹا سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے اے ایس پی بن گیا۔ محمد بلال کنبھار نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے بعد اے ایس پی بن گیا ہے۔ محمد بلال درگاہ لشکر شاہ کے مقامی ہاری محمد نصیر کنھار کا بیٹا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے