Home / سندھ (page 217)

سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے طلبا یونینز پر عائد پابندی کا خاتمہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ نوید بھٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے طلبا یونینز پر عائد پابندی کا خاتمہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ کے اس فیصلے سے ملک میں جمہوریت مستحکم ہوگی۔ …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ نے روزنامچہ محرر تھانہ سر سید، پولیس کانسٹیبل محمد غفران کو اعزازی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی سینٹرل نے 15 کی اطلاع پر تھانہ سرسید کے لینڈ لائن نمبر پر کال کرکے کرائم کے متعلق حالات معلوم کیے جس پر کانسٹیبل محمد غفران روزنامچہ محرر تھانہ سرسید نے نہ صرف جرائم سے متعلق تفصیل بتائیں بلکہ تھانے پر موجود فیصل …

مزید پڑھیں

کراچی کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔ سردیوں کے آغاز سے ہی شہر کے مختلف علاقے گیس سے محروم ہوگئے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کراچی میں بڑھتے ہوئے گیس بحران سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔ سردیوں کے آغاز سے ہی شہر …

مزید پڑھیں

یہ ملک جتنا ہمارا ہے اتنا ہی خصوصی افراد کا بھی ہے۔ تمام وفاقی اور صوبائی بلدیاتی اداروں میں اسپشل افراد کے لیے ملازمتوں کے کوٹہ پر مکمل عمل کیا جائے۔ چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال کا خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا ہے کہ یہ ملک جتنا ہمارا ہے اتنا ہی خصوصی افراد کا بھی ہے۔ تمام وفاقی اور صوبائی بلدیاتی اداروں میں اسپشل افراد کے لیے …

مزید پڑھیں

بارویں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 5 دسمبر کو کریںگے۔ محمد احمد شاہ صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی صدر محمد احمد شاہ نے کے 12ویں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 5 دسمبر کو کریںگے۔ اس کانفرنس میں انفرادیت یہ ہے کہ پاکستان کی علاقائی زبانوں، سندھی، بلوچی، پشتو اور پنجابی کو …

مزید پڑھیں

پندرہواں سالانہ کر اچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح جمعرات 5 دسمبر کو ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پندرہواں سالانہ کر اچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح جمعرات 5 دسمبر کو ہوگا۔ پاکستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی کتابوں اور ادب سے شغف رکھنے والوں کے لیے منفرد بین الاقوامی میلہ کراچی …

مزید پڑھیں

گلستان معذورین میرپورخاص کی جانب سے معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام، معذورین میں تقسیم راشن، اور عالمی دن کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گلستان معذورین کی جانب سے آج معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں گلستان معذورین کے سرپرست اعلیٰ آفاق احمد خان مہمان خاص چیٸرمین بلدیہ کامران شیخ، واٸس چیٸرمین فرید احمد خان، اسسٹنٹ کمشنر محمد خان …

مزید پڑھیں

نیشنل ووٹرز ڈے 5 دسمبر کو ضلع میرپورخاص میں جوش و خروش سے منایا جائے گا اس روز جناح ہال بلدیہ کمپلیکس میں سیمینار منعقد کیا جائے گا جبکہ پریس کلب تک واک بھی ہوگی۔ روشن علی مستوئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر میرپورخاص روشن علی مستوئی نے کہا ہے کہ ووٹ قوم کی امانت ہے اس کے صحیح استعمال سے ہی ملک و قوم کی ترقی کا ضامن ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پورے ملک کی طرح میرپورخاص ضلعے میں نیشنل ووٹرز …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعے میں بانڈیڈ لیبر کا کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے جو حل ہونے جیسا نہ ہو اس کے علاوہ یہاں مزدوروں سے کسی بھی قسم کی جبری مشقت نہیں کرائی جاتی۔ رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلعے میں بانڈیڈ لیبر کا کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے جو حل ہونے جیسا نہ ہو اس کے علاوہ یہاں مزدوروں سے کسی بھی قسم کی جبری مشقت نہیں کرائی جاتی ہے اوربانڈیڈ لیبر …

مزید پڑھیں

اردن میں آگ سے 13 پاکستانیوں کے جانبحق ہونے والے افسوسناک واقعے کا سندھ حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے وزارتِ خارجہ سے رابطہ کرلیا، چیف سیکریٹری سندھ نے سیکریٹری خارجہ سے افسوسناک واقعے کی تفصیلات لیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اردن میں آگ سے 13 پاکستانیوں کے جانبحق ہونے کا سندھ حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے وزارت خارجہ سے رابطہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے سیکریٹری فارن افیئرز سہیل محمود سے ٹیلیفون …

مزید پڑھیں