دسمبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) انڈس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٹنڈو آدم میں عظیم الشان محفل سماع کا انعقاد، عابد مہر علی اور ہمنواء نے فن کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٹنڈو آدم کے مالک کامران عزیز غوری کی جانب سے عظیم الشان محفل سماع کا …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے سالانہ انتخابات سال 2020 کے لئے لبرل اور ڈیموکریٹک پینل کے امیدوار کامیاب۔ ایوان صحافت میرپورخاص کے سرپرست اعلیٰ کے لئے ملک عبدالرزاق منتخب، جبکہ لبرل پینل سے ہاشم شر صدر ایوان صحافت میرپورخاص منتخب، ڈیموکریٹ …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس کے انتخابات 23-2019 کے لیے چیئرمین الیکشن کمیٹی عطا محمد تبسم نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کراچی پریس کلب کے الیکشن کے لیئے سجاس ممبران صدر، سینئر نائب صدر، دو نائب صدر، …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے سالانہ جنرل کونسل 19-2018 کا انعقاد کے ایچ اے اکیڈمی کراچی میں ہوا، اجلاس کی صدارت سجاس کے صدر طارق اسلم نے کی، اجلاس میں ممبران نے بھر پور تعداد میں شرکت کی۔ سیکریٹری اصغرعظیم نے سالانہ کارکردگی رپورٹ …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی کے دفتر میں کرسمس کے سلسلہ میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے بشپ کونسل کے ارکان کے ساتھ مل کر کرسمس کیک کاٹا۔ اس موقع پر بشپ کونسل کے ارکان بھی تقریب میں موجود تھے، …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلاول زرداری گرفتار ہونے کا کا ڈرامہ بنا کر ہیرو بننے کی کوشش کر رہے ہیں، عوام میں مقبول ہونا چاہتے …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل کمشنر "ون” میرپورخاص سید عطااللہ شاہ بخاری نے کہا ہے کہ ماں اور بچوں کی بہتر نشوونما کیلئے خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرنا نہایت ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص کی یونین کونسل کاک کے گاؤں حاجی لعل بخش لغاری …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص سمیت سندھ کی تاریخ، علم و ادب اور ثقافت کا اجاگر کرنے کیلئے 2 روزہ ” میرپورخاص لٹریچر کلچرل فیسٹیول” 28 اور 29 دسمبر2019 کو آرٹس کونسل میرپورخاص میں منعقد کیا جائے گا جس …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں 27 دسمبر کو بے نظیر بھٹو شہید کی برسی پنڈی میں مناؤں گا، اس لئے 24 دسمبر کو نیب کے سامنے پیش نہیں ہوسکتا، سیاسی نظریات پر کسی صورت کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مجھے گرفتاری …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آجانے کے بعد انفرا اسٹرکچر کی تبدیلی اور بہتری کے تمام دعوے پانی کے بلبلے ثابت ہوئے۔ کراچی کے 60 فیصد علاقوں میں پانی دستیاب ہی نہیں، کراچی کے عوام …
مزید پڑھیں