تازہ ترین
Home / سندھ (page 2)

سندھ

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے لیے ’’کھیل سب کے لیے‘‘ کے عنوان سے سندھ اسپورٹس پالیسی 2026ء صوبے بھر میں نافذ کرنے کا اعلان کردیا سیکریٹری کھیل و امور نوجوانان سندھ منور علی مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 کے سلسلے میں فٹسال کے مقابلے جاری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 کے سلسلے میں فٹسال کے مقابلوں کا دوسرا روز کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ میں لڑکوں اور لڑکیوں کے سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ جاری رہا۔ فٹسال ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح سیکریٹری اسپورٹس، سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ سعید احمد آرائیں …

مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے مرکزی عہدیداران محترمہ انیلا انصاری اور ازّان علی میمن کی قیادت میں وفد نے کراچی کے نجی ہوٹل میں لوکل گورنمنٹ کے نظام سے متعلق منعقدہ اہم ورکشاپ میں شرکت کی ورکشاپ میں مقامی حکومت …

مزید پڑھیں

ترقیاتی اسکیموں میں تاخیر اور غفلت برداشت نہیں، سرکاری خزانے کے مفاد پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ندیم الرحمٰن میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی زیرصدارت محکمہ کالج ایجوکیشن کی ترقیاتی اسکیموں کی پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں جاری اور تکمیل کے قریب منصوبوں، پی سی فور مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی کی جانب سے غیر تسلی بخش قرار …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈی ائی جی ٹریفک پیر شاہ محمد شاہ سمیت دیگر پولیس افسران کو کے ایچ اے کی جانب سے یادگاری ہاکی سووینئر دیے گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید امتیاز علی شاہ نے آل پاکستان بین الصوبائی انٹر پولیس ہاکی چیمپئن شپ 2026 کی اختتامی تقریب اور تقسیمِ انعامات کے موقع پر آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو، ڈی آئی جی ٹریفک سندھ پولیس پیر محمد شاہ …

مزید پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کی سرگرمیوں اور میدانوں کا جامع ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی مؤثر مانیٹرنگ، اسپورٹس تنظیموں کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور کھیلوں کے میدانوں و دیگر سہولیات کا جامع ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے سیکریٹری محکمہ کھیل سندھ منور علی مہیسر کی زیر صدارت …

مزید پڑھیں

پی ایف ڈی ایف کی جانب سے عامر کفایت سندھ میں ’’ترقی و فروغ رابطہ کار‘‘ مقرر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فلائنگ ڈسک فیڈریشن (پی ایف ڈی ایف) نے عامر کفایت کو سندھ میں ’’ترقی و فروغ رابطہ کار‘‘ مقرر کر دیا پی ایف ڈی ایف کے صدر اظہر خان برکی نے عامر کفایت کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے فیڈریشن کے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں جامع اصلاحات کا مجوزہ بل جمع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں جامع اصلاحات کا مجوزہ ترمیمی بل سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق مجوزہ ترامیم آئین کے آرٹیکل 140-A اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی …

مزید پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا اختیار وفاقی وزراء کے پاس نہیں فیصلہ سندھ اسمبلی کرے گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء محسن نقوی، احسن اقبال، خواجہ آصف یا کوئی اور اپنی رائے رکھنے میں آزاد ہیں تاہم سندھ کی تقسیم یا نئے صوبے کے قیام کا اصل فورم سندھ اسمبلی …

مزید پڑھیں

سندھ میں انسداد دہشت گردی، پرتشدد انتہاپسندی کے تدارک اور ادارہ جاتی رابطہ کاری مضبوط بنانے پر زور

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ میں انسداد دہشت گردی، پرتشدد انتہاپسندی کے تدارک اور ادارہ جاتی رابطہ کاری کو مؤثر بنانے کے لیے صوبائی پالیسی مکالمے کا انعقاد کیا گیا جو برطانوی ہائی کمیشن کے تعاون سے سندھ سینٹر فار ایکسیلنس برائے انسدادِ پرتشدد انتہاپسندی اور محکمہ داخلہ سندھ کے …

مزید پڑھیں