تازہ ترین
Home / سندھ (page 177)

سندھ

سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ بھر کے مختلف ہسپتالوں میں 9 آئسولیشن وارڈز قائم کیے گئے ہیں بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم حیدرآباد کے رہنماء ماشاء اللہ راجپوت نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ ڈی اے انجینئر ایسوسی ایشن کے صدر اور ایم کیو ایم حیدرآباد کے رہنماء ماشاء اللہ راجپوت نے پاکستان ہاؤس میں چیئرمین سید مصطفی کمال سے ملاقات کرکے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر سندھ کے صدر و ممبر نیشنل …

مزید پڑھیں

کراچی کی آبادی کے درست اعداد و شمار سامنے لائے جائیں، الیکشن کمیشن اور مردم شماری کے اعداد و شمار میں تضاد ہے چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی کے درست اعداد و شمار عوام کے علم میں لائی جائیں، الیکشن کمیشن اور مردم شماری کے اعداد و شمار میں تضاد ہے۔ اعداد و شمار کے تعین کے بغیر جنرل الیکشن …

مزید پڑھیں

باہمی عدم تعاون کی وجہ سے مسائل درپیش آتے ہیں اس لئے کوشش کی جائے کہ مل جل کر کام کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ باہمی عدم تعاون کی وجہ سے مسائل درپیش آتے ہیں اس لئے کوشش کی جائے کہ مل جل کر کام کیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے 16 سے 20 مارچ تک ہونے والی انسدادِ …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی کا خیابان اتحاد میں اقلیتی برادری کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت، پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی کی فوزیہ زرداری کے رویے کے خلاف سخت الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی راجہ اظہر، شہزاد قریشی اور دیوان سچانند نے گزشتہ روز ڈیفنس خیابان مجاہد میں اقلیتی برادری کی جانب سے کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی، احتجاجی مظاہرہ پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ زرداری کے خلاف کیا گیا،پی …

مزید پڑھیں

اسکول انتظامیہ اسکول چلا رہے ہیں یا کوئی پراپرٹی۔ پرائیوٹ اسکول والوں نے تو تعلیم کو کاروبار بنا دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکول میں مختلف پروگراموں کے نام پر فیس وصولی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ اسکول چلا رہے ہیں یا کوئی پراپرٹی۔ سندھ ہائیکورٹ نے نجی …

مزید پڑھیں

سنیئر صحافی نذیر پہنور کے والد کی رسم سوئم میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی، افسران، صحافیوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنیئر صحافی نذیر پہنور کے والد کی رسم سوئم میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی، افسران، صحافیوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور نجی سندھی نیوز چینل کے بیورو چیف نذیر پہنور کے والد …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کا قیام پی ٹی آئی کے وعدوں کی تکمیل کا تسلسل ہے۔ کراچی ترقیاتی پیکیج سے کراچی کی روشنیاں بحال ہونگی ملک ترقی کرے گا۔ رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا قیام پی ٹی آئی کے وعدوں کی تکمیل کا تسلسل ہے۔ عمران خان نے …

مزید پڑھیں

حنید لاکھانی کی جانب سے پریس کلب کے ممبران کے لیے حسین لاکھانی ہاسپٹل میں مفت علاج کی سہولت کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کی دعوت پر کراچی پریس کلب کے گورننگ باڈی کے اراکین کا سوئیٹ ہومز، وائس آف سندھ ، آواز بے زبان، سیلانی سینٹر کا دورہ اس موقع پر اراکین گورننگ باڈی جنرل سیکریٹری ارمان صابر، …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کا روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے ساتھ مشاورتی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کی روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے ساتھ مشاورتی ملاقات ہوئی جس میں مختلف ایجنڈوں پر بات چیت ہوئی۔ ر ط ج صوبہ سندھ زون 2 نے اول سیکریٹری جنرل روحانی طلبہ جماعت پاکستان خلیفہ سائیں رحمت اللہ …

مزید پڑھیں