Home / سندھ (page 134)

سندھ

شرح سود میں کمی کے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ سینئر سیاستدان و معروف تاجر رہنماء زاہد اعوان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سینئر سیاستدان اور معروف تاجر رہنماء زاہد اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے شرح سود میں مسلسل کمی مستحسن اقدام ہے، شرح سود میں کمی کے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ اپنے دفتر میں تاجروں سے ملاقات میں زاہد اعوان نے کہا …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بدلے اسٹیل مل فروخت کرنے کے دعویدار وزیر اعظم عمران خان کو معیشت کا درس نہ دیں۔ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ قومی اسمبلی میں حکومتی مالی سال کے بجٹ 2020-21 کی منظوری پر پیپیلرز پارٹی اور ن لیگ کو منہ کی کھانا پڑی اپوزیشن جماعتیں عمران خان کو مائنس کرنے کا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت پر جب پریشر بڑھ جاتا ہے وہ سندھ کارڈ کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سندھ کی صورتحال پر میڈیا کے لئے جاری وڈیو بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ ایک فیڈریشن کے چار صوبے ہیں، پاکستان میں کوئی آزاد ریاستیں …

مزید پڑھیں

لیاری کھڈہ کا پانی کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر ماہی گیر جماعتوں کا چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کو سلام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لیاری کھڈہ کا پانی کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر ماہی گیر جماعتوں کا چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کو سلام، مخالفین نے پانی بند کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں، یو سی چیئرمین امجد اپا کا ملاقات کے دوران انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

ملک دشمن عناصر سے پاکستان میں قائم امن کی برداشت نہیں ہو رہا۔ سید سہیل احمد جنرل سیکریٹری ہم عوام پاکستان کراچی ڈویژن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک دشمن عناصر سے پاکستان میں قائم امن کی برداشت نہیں ہو رہا ہے اور حالیہ دہشت گردی کے واقعات ملک کو بدنام کرنے کی سازش ہیں ان خیالات کا اظہار ہم عوام پاکستان کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری سید سہیل احمد نے اپنے ایک مذمتی …

مزید پڑھیں

پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا وفاقی وزیر تعلیم اور صدر پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز (پی سی ٹی ایس جی) کے چیئرمین خلیل احمد خان سینئر نائب صدر سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف, سیکریٹری بیرسٹرافتخار رضا خان، نائب صدور بریگیڈئر (ر) اعظم افندی، حسین احمد مدنی، عبدالغفار خان، ملک مہربان علی، سید خالد حسین، …

مزید پڑھیں

سجاس کا مرحوم سینئر اسپورٹس جرنلسٹ منیر حسین کی شریک حیات اور سینئر فوٹو جرنلسٹ اقبال منیر، اخترمنیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ، سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات میں کم از کم 30 سے 40 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔ اقبال ہاشمی چیف آرگنائزر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور کمی کرکے بلی چوہے کا کھیل کھیلنا بند کرے۔ پٹرولیم قیمتوں میں سراسر ظلم پر مبنی اضافہ، مکمل واپس لیا جائے۔ پٹرولیم مصنوعات میں کم از کم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈسٹرکٹ کورٹ میں 20 کیسز کورونا کے آنے کے بعد 15 روز کے لئے کورٹ پروسیڈنگ معطل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے نائب صدر ایڈوکیٹ عدنان خرم نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ میرپورخاص میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ڈسٹرکٹ کورٹ میں 20 کیسز کورونا کے آنے کے بعد 15 روز کے لئے کورٹ پروسیڈنگ معطل کرنے کا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ممکنہ ہونے والی بارشوں سے آبادیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے پیشگی موئثر انتظامات کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہونے والی بارشیں گذشتہ بارشوں سے 20 فیصد زیادہ ہونے کا امکان ہے اس لئے آبادیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے پیشگی موئثر انتظامات کرنے چاہئیں یہ بات انہوں نے …

مزید پڑھیں