فروری 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
چنیوٹ ( بیورو رپورٹ) چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کے علاقے تھانہ چناب نگر کے علاقہ میں لڑکی اور لڑکے کی خودکشی کی کوشش، لڑکی جاں بحق۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حبا مظفر دختر مظفر احمد قوم جٹ سکنہ طاہر آباد چناب نگر بعمر 17/18 سال نے دریائے چناب پر مبینہ …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرگودھا خوشاب روڈ پر تھانہ جھال چکیاں کے سامنے تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار 26 سالہ نوجوان کو بری طرح کچل دیا۔ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ متوفی میڈیکل کمپنی کا میڈیکل ریپ تھا جو سرگودھا سے جوہرآباد جا …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
چنیوٹ (بیورو رپورٹ) بھوآنہ چنیوٹ روڈ دروٹہ سٹاپ نزد گندم گودام شیرے والا کے قریب ٹینکر الٹ گیا، ٹینکر فنی خرابی کے باعث روڈ پر الٹا، ٹینکر سے شیرہ لیک ہو کر فصلوں میں داخل، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیں جنوری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, سرگودھا
سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرکاری اداروں میں گورننس اورسروس ڈلیوری کی بہتری، حکومتی پالیسیوں پر بر وقت عملدرآمد اور سسٹم میں شفافیت کیلئے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے میکانزم کے جائزے کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین میں مزدا وین کو حادثہ۔ طلباء و طالبات کی تیز رفتار اسکول وین مزدا بے قابو ہو کر کھیت میں گھس گئی۔ مزدا وین میں سوار طلبا و طالبات شدید خوف کا شکار، حادثہ منڈی بہاؤالدین سے علی پور روڈ پر پیش آیا۔ خوش …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
سرگودھا (بیورو رپورٹ) ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا بابر رحمان وڑائچ کو رپورٹ کرپشن ایپلیکیشن پر شکایت موصول ہوئی کہ ضلع بھکر میں پٹرول پمپوں پر حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ریٹ سے زیادہ قیمت وصول کر رہے ہیں اور پٹرول کی مقدار بھی کم دے رہے ہیں جس …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
میانوالی (نوپ نیوز) میانوالی کے نجی پرائیویٹ ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے لڑکی جاں بحق۔ 13 سالہ سونیا کے ورثاء کا ہسپتال کے سامنے احتجاج۔ لڑکی کے والد نے اپنا موقف دیتے ہوۓ کہا کہ میری جوان بیٹی ڈاکٹرز کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئی، بچی کو ناک …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
خوشاب (بیورو رپورٹ) خوشاب کے علاقے جوہر آباد میانوالی روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ حادثے میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق ہوگئے جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
سرگودھا (ویب ڈیسک) رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے انیس سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ مقتولہ پھولاں شہزادی کی دو دن بعد شادی تھی۔ فائرنگ کا واقعہ سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹلہ فتح خان میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ پھولاں بی بی اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل …
مزید پڑھیں جون 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) پولیس تشدد کی ایک نئی داستان، متاثرہ شخص ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق میانہ گوندل تھانہ کے اے ایس آئی نواز نے فقیریاں گاؤں کے رہائشی محمد انور نامی شخص کو مار مار کر آدھ مویا کر دیا، غریب محنت کش کا جرم ہمسائیوں سے لڑائی …
مزید پڑھیں