تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دیگر شہروں کی طرح نوشہرہ کینٹ میں بھی عید میلادالنبیؐ بھرپور مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا

دیگر شہروں کی طرح نوشہرہ کینٹ میں بھی عید میلادالنبیؐ بھرپور مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) دیگر شہروں کی طرح نوشہرہ کینٹ میں بھی عید میلادالنبیؐ کا ایک بہت بڑا جلوس نکالا گیا، جلوس اقبال پارک سے شروع ہوا اور نوشہرہ کینٹ کے مختلف بازاروں سے ہوتا ہوا شوبرا چوک میں اہتمام پزیر ہوا، جلوس کی قیادت صاحبزادہ پیر زادہ نبی امین آستانیہ عالیہ مانکی شریف نوشہرہ کر رہے تھے، جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں عاشقان رسولؑ اور دیگر عوام نے شرکت کی۔ جلوس کے راستے میں عاشقان رسول نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر روشنی ڈالیں، پیرزادہ نبی امین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری نجات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح پیروی اور اس کے نسخے قدم پر جانے میں ہیں آخر میں صاحبزادہ پیر زادہ نبی امین نے احتتامی دعا کی دعا میں ملکی سلامتی اور کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے