تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 33)

خیبر پختونخواں

مردان میں ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے ہیلمٹ کی پابندی مہم کا آغاز ہوگیا، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائیاں عمل میں لائی جائیگی

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان شہر میں ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے ہیلمٹ کی پابندی مہم کا آج سے آغاز ہوگیا جس کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائیاں عمل میں لائی جائیگی۔ اس حوالے سے خصوصی آگاہی مہم کے سلسلے میں …

مزید پڑھیں

ہزارہ ڈویژن کے ہر ضلع میں قدرتی آفات یا کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لیے وافر مقدار میں ایمرجنسی سامان موجود ہے۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے قدرتی آفات کی صورت میں متاثرین کے مؤثر تحفظ اور امداد کے لیے متعلقہ امدادی اداروں کے درمیان مسلسل رابطے اور باہمی تعاون کے علاوہ دیہی علاقوں کی سطح پر مقامی آبادیوں کی مشاورت سے امدادی منصوبے بنانے کی …

مزید پڑھیں

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن و ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ اسماعیل خان نے مطالبات کی منظوری تک غیر معینہ مدت تک ہڑتال اور عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ نے مطالبات کی منظوری تک غیر معینہ مدت تک ہڑتال اور عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا، خیبر پختونخوا بار کونسل کی کال پر ہائی کورٹ بار اور ماتحت عدالتوں …

مزید پڑھیں

آر پی او ڈیرہ اسماعیل خان نے جدید ٹیکنالوجی کے نظام سے آراستہ ڈیجیٹل لیب سروس کا افتتاح کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید امتیاز شاہ نے کہا ہے کہ دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق جدید ٹیکنالوجی کے نظام سے آراستہ ڈیجیٹل لیب سروس کے ڈیٹا بیس کے قیام سے لوگوں کو یقیناً ڈسٹرکٹ پولیس دفتر میں ایک چھت …

مزید پڑھیں

حکومت خیبر پختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت خیبر پختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق چھٹیاں 24 سے 31 دسمبر تک ہوں گی اور تاحال چھٹیوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ یاد رہے گزشتہ برس سرد موسم اور شدید …

مزید پڑھیں

تورغر گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول نیوکلے حسن زئی میں کرپشن کے خلاف بچوں کی واک، بچوں نے کرپش کے خلاف پلے کارڈز اٹھاۓ ہوۓ تھے

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول نیوکلے حسن زئی میں کرپشن کے خلاف بچوں کی واک، بچوں نے کرپش کے خلاف واک کرتے ہوئے پلے کارڈز اٹھاۓ ہوۓ تھے اور پلے کارڈز پر لکھا ہوا تھا کہ کرپشن ایک ناسور ہے اور دیگر کرپشن کے خلاف نعرے …

مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول مردان کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی واک نکالی گئی

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول مردان کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی واک نکالی گئی۔ واک کی قیادت ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول افسر ارشد سعید، اسسٹنٹ ایکسائز افسر صاحبزادہ سجاد اور ارشد خان کررہے تھے۔واک کے شرکاء ایکسائز دفتر سے کچہری چوک تک گئے …

مزید پڑھیں

پولیس فورس فیلڈ میں اپنی پروفیشنل کارکردگی میں مزید بہتری لائیں۔ جرائم پیشہ افراد کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ ڈی پی او نوشہرہ کاشف ذوالفقار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ کاشف ذوالفقار کی سربراہی میں پولیس لائن میں پولیس کانفرنس کا انعقاد۔ ایس پی انوسٹی گیشن سجاد خان، تینوں سرکل کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران اور پولیس جوانوں کی شرکت۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے جوانوں اور افسران …

مزید پڑھیں

وادی کیلاش کا پہلا گاؤں آیون بھی خوبصورتی میں کیلاش سے کم نہیں، فال کلر گارڈن آیون۔ یعنی موسم خزاں کے رنگوں کا خوبصورت منظر سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) وادی کیلاش کا پہلا گاؤں آیون بھی خوبصورتی میں کیلاش سے کم نہیں ہے۔ اس وادی میں میجر ریٹائرڈ شہزادہ خوش احمد الملک مرحوم نے ایک باغ لگا یا تھا جس کا نام ہے فال کلر گارڈن آیون۔ یعنی موسم حزان کے رنگوں کا خوبصورت …

مزید پڑھیں

کمیونٹی انگیجمنٹ پروگرام میں کمیونٹی پولیسنگ ہمارے وژن کا اہم حصہ ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود نے کہا ہے کہ شہریوں کے تعاون کے بغیر کوئی محکمہ کامیاب نہیں ہوسکتا، خصوصاً جس کا تعلق براہ راست عوام کے ساتھ ہے جہاں پر پولیس کو شہریوں کو تعاون حاصل ہوجائے وہاں جرائم کی …

مزید پڑھیں