نومبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ نئے ڈی پی او نے دفتر میں …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں کتے کے کاٹے کی ویکسین ناپید، مریض ویکسین کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور، وفاقی وزیر سردارعلی امین گنڈہ پور اور ضلعی انتظامیہ سے ہسپتالوں میں کتے کے کاٹے کی انٹی ریبیز ویکسین کی …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
سوات (رپورٹ: اصغر خان) ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی سوات کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر سوات ثاقت رضا اسلم منعقد ہوا جس میں تاجروں کے صدر عبدالرحیم، چیئرمین پریس کلب شہزاد عالم، اے ڈی سی زمین خان، اے سی بابو زئی عامر علی شاہ، ڈی ایف سی جواد علی خان، …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ہائی کورٹ کے معروف وکیل پیر صدام حسین زکوڑی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ قدرت کا تحفظ اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنا دنیا و زمین کی بقا کے لئے نہایت ضروری ہے، دنیا میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور اس دنیا و زمین کی …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ڈویژنل صدر روشن ضمیر لغاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کے لئے دو تہائی اکثریت چاہیے۔ الیکشن کمشنر اور ممبران کے تقرر سمیت آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لئے آرمی چیف کی تعیناتی کا بروقت …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے ہزاروں باسی گندا پانی پینے پر مجبور، سیوریج کی پائپ لائنیں جگہ جگہ سے لیک ہونے کی وجہ سے صاف پانی میں سیوریج کا پانی شامل ہونے لگا، شہری گندا بدبو دار، مضر صحت پانی پینے پر مجبور، منرل …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کی ترقی میں تعاون فراہم کرنے والے اقوام متحدہ اور جاپان کے سفارت کاروں پر مشتمل تین رکنی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ملاقات کے دوران ایبٹ آباد میں بنیادی سہولتوں کی موجودہ …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) اب کریم اور ریسکیو 1122 سروسز نوشہرہ میں ایک ساتھ، آج ڈسٹرکٹ آفس ریسکیو 1122 میں (کریم) کے آفیشلز نے ریسکیو 1122 کے تمام اہلکاروں کے لئے ایک روزہ تربیتی سمینار منعقد کیا۔ جس میں ریسکیو 1122 کے 30 اہلکاروں کو کریم ایپلیکیشن اور سروسز کے …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) کریم پاکستان آن لائن ٹیکسی سروس اور پشاور پریس کلب کے صحافیوں میں ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی تقریب میں صحافیوں کو ہیلمٹ کی اہمیت اور اس کے فوائد کے حوالے سے آگاہی بھی دی گئی اس موقع پر کریم پاکستان کے سینئر رکن …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹماٹر کی نئی فصل تیار ہو کر منڈیوں میں آنا شروع ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان کی منڈی میں بھی ٹماٹر کے ریٹ …
مزید پڑھیں