Home / اہم خبریں / خانیوال نیازی بائے پاس کے قریب آئل ٹینکر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ایک شخص زخمی

خانیوال نیازی بائے پاس کے قریب آئل ٹینکر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ایک شخص زخمی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال کے علاقے نزد نیازی چوک بائے پاس کے قریب آئل ٹینکر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 1 شخص زخمی- زخمی ہونے والے شخص کی شناخت محمد فوجی ولد علی احمد، عمر 45 سال سکنہ نیازی چوک سے ہوئی ہے جبکہ حادثہ میں آئل ٹینکر مکمل طور پر محفوظ رہا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے