Home / اہم خبریں / کراچی میں سائٹ اے پولیس کی کاروائی، 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸیل فونز اور نقدی رقم برآمد، مقدمہ درج

کراچی میں سائٹ اے پولیس کی کاروائی، 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸیل فونز اور نقدی رقم برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸیل فونز اور نقدی رقم برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ایکشن، دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کی سربراہی میں 2 رکنی گروہ پر مشتمل عناصروں کو گرفتار لیا دونوں ملزمان عرصہ دراز سے اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث ہیں اور پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب بھی ہیں- ملزمان میں شامل ارشد ولد عزمت خان ۔ شیر افضال ولد رحمت گل شاہ کے قبضے سے مسروقہ موباٸل فونز، نقدی رقم اور اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے