کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸیل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے اسٹریٹ کرمنلز سے سختی سے نمٹنے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا ملزمان میں شامل حضرت اللہ ولد شاہ یار اور عبدالرحمان ولد اقبال غنی کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے-
![]()