اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علائقے گاؤں غلام محمد پہنور کے رہائشی محمود نہڑی انکے دو بچوں پہلی جماعت کے طالب علم چھ سالہ نظیر اور چار سالہ امیر پر اولڈ میرپور تھانے میں پولیس نے حملے کا کیس درج کرکے ملزمان بچوں کو مفرور قرار دے دیا- …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بولان کے علاقے ہفت ولی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ- فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جانبحق اور 2 زخمی۔ لیویز نے نعشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا۔۔ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ زوہیب عتیق) کراچی میں اینٹی کرپشن ویسٹ زون کے ڈپٹی ڈاٸریکٹر ڈاکٹر منظور وسان کو شکایت موصول ہوئی کہ تیموریہ پولیس اسٹیشن انوسٹی گیشن کے سب انسپکٹر زاہد حسین نے مدعی ندیم اختر سے 50 ہزار رشوت طلب کی جس پر فوری کارروائی عمل میں لاکر کرپشن کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
حب (رپورٹ: شہریار اسلم) حب کے علاقے جام یوسف کالونی میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے- جس کی لاش سول ہسپتال منتقل، قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی-
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کاروائی دیسی شراب فروخت کرنے والا ملزم گرفتار- تفصیلات کے مطابق میاں چنوں میں تھانہ سٹی پولیس کو مخبر نے اطلاع جس پر پولیس پارٹی نے باۓ پاس تلمبہ روڈ کاروائی کرتے ہوۓ ایک ملزم عبدالستار عرس …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) تیرہ میل دشت آلٹو کار اور وٹز کار کے تصادم میں ایک شخص اسد اللہ ولد شاہ محمد قوم سندھی سکنہ جیکب آباد ہلاک جبکہ دو افراد زخمی- زخمی ہونے والوں میں محمد بچل لاشاری ولدغوث بخش لاشاری سکنہ ڈیرہ مراد اور عبدالحمید گولہ ولد …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
کوہاٹ (رپورٹ: ایم جنید خان وزیر) درہ آدم خیل کے ٹنڈی خیل علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکہ دھماکے کے نتیجے میں تین کان کن جاں بحق ایک زخمی- ڈپٹی کمشنر خالد الیاس کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں گوہرعلی، محمد ریحان اور زرین گل شامل- جاں بحق ہونے …
مزید پڑھیں اکتوبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی عزیز آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او عزیز آباد وقار قیصر نے زہریلا دھندا کرنے والوں کو جیل منتقل کرنے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں …
مزید پڑھیں اکتوبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پیر آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 منشیات فروش گرفتار 2 کلو سے زاٸد چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پیر آباد ایاز بروہی نے زہریلا دھندا کرنے والے عناصروں …
مزید پڑھیں اکتوبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراٶ 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس …
مزید پڑھیں