اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی پولیس چیف امیر شیخ نے شہر میں جوڑوں سے نکاح نامے مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ پولیس چیف کی جانب سے کراچی کے تینوں زونز کے ڈی آئی جیز کو لکھے گئے خط میں ایسے اہلکاروں کے خلاف …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن شیشہ حقہ فروشی میں ملوث عناصر گرفتار مضر صحت اشیا فلیورز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے حقہ شیشہ مافیا کے خلاف دوران کارروائی عربین ناٸیٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا شیشہ حقہ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار 6 حقہ شیشہ اور چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشںاں ارشد جنجوعہ نے معاشرے کے ناسوروں کو اپنے نشانے پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مہاجر کالونی روڈ اور کھنہ ناکہ چوک پر سالوں سے قائم بلدیہ میرپورخاص کی ٹیکس وصولی پوسٹ کی ملکیت پر جگھڑا ہوگیا- بھتہ وصولی پوسٹ پر جگھڑے کی اطلاع کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی- اس.پوسٹ پر بلدیہ کے پانچ …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چھب کلاں 173 پندرہ ایل میں پولیس مقابلہ۔ کانسٹیبل محمد اقبال شہید جبکہ بدنام زمانہ اور ریکارڈ یافتہ اشتہاری شکیل عرف شکیلا ہلاک۔ تفصیل کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ اشتہاری ڈکیت ممتاز اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چھب …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نزد ڈنگیاں پلاں کے قریب ٹرک کی ٹکر سے سائیکل سوار 14 سالہ ابوبکر ولد حیات سکنہ ڈنگیاں پلاں جاں بحق ہوگیا- جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ہسپتال پہنچا دی گئی-
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ماتلی کے نواحی علاقے دندو کی پھلیلی نہرسے پولیس نےنومولود بچے کی نعش برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق نامعلوم سنگ دل ماں نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے مبینہ طور پر اپنے نومولود بیٹے کو پھلیلی نہر میں پھینک دیاعلاقہ مکینوں نے نہر میں مولود بچے کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی شاہراہ نورجہاں پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸل فونز، نقدی رقم اور پرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او شاہراہ نورجہاں راؤ عمیر اسٹریٹ کرمنلز کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی پولیس اہلکاروں …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ کچاکھوہ کے علاقہ 32 دس آر میں پولیس کا سرچ آپریشن ۔ دورانِ سرچ آپریشن 20 گھروں کی تلاشی لی گئی سرچ آپریشن کے دوران 36 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) تلمبہ اڈه نمبر 2 جامعہ مدینہ العلوم الحامد پبلک سکول کی انتظامیہ نے احتجاج کرتے ہوۓ کہا ہے کہ جامعہ کی سیوریج پائپ لائن اور پانی کی نکاسی بند ہوچکی ہے جس سے گندا پانی جامعہ کی دیواروں اور پلاٹ کی بنیادوں میں شامل …
مزید پڑھیں