تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں کلفٹن پولیس کی وں ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں، رکشہ چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی میں کلفٹن پولیس کی وں ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں، رکشہ چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کلفٹن پولیس کی کارروائی ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے عناصروں کے ساتھ ساتھ ون ولنگ جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصروں سمیت رکشہ چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او کلفٹن جاوید ابڑو کی سربراہی میں ون وے پر جانے والے 3 عناصروں کو دھر لیا ملزمان میں شامل محمد داؤد ولد حادی شاہ، شکیل ولد صادق اور وقاص حسین ولد اختر حسین کے قبضے سے موٹر ساٸیکلز برآمد- دوسری جانب رکشہ چور کو گرفتار کرلیا گیا بعد ازاں ون ولنگ جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصروں کو پکڑا جوکہ جان ہتھیلی پر رکھ کر موٹر ساٸیکلز چلا رہے تھے ملزمان رحمان زرین ولد تاج برین، میر شجاعت علی ولد لیاقت علی شامل ملزمان سے آلٹر ہوئی موٹر ساٸیکلز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے