Home / جرائم و حادثات (page 289)

جرائم و حادثات

بھلوال باۓ پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق متعدد زخمی

بھلوال (رپورٹ: عدیل وڑائچ) بھلوال باۓ پاس زم زم سی این جی کے قریب بس اور شہزور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد اس حادثے میں زخمی بھی ہوۓ ہیں امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں …

مزید پڑھیں

میگا کرپشن کا معاملہ / اینٹی کرپشن پولیس کی ٹیم کا میرپورخاص میونسپل کے دفاتر پر چھاپہ ریکارڈ کی چھان بین

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میونسپل کمیٹی میرپورخاص میں میگا کرپشن کا معاملہ / اینٹی کرپشن پولیس کی ٹیم کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن میرپورخاص ریجن ملک اللہ ڈتہ سرکل انچارج خدا بخش تھیبو کی سربراہی میں میرپورخاص میونسپل کے دفاتر پر چھاپہ ریکارڈ کی چھان بین جاری- دس …

مزید پڑھیں

ضلع میرپورخاص سے غیر قانونی قبضے اور ناجائز تجاوزات ختم کرانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے- ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص(رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ضلع میرپورخاص سے غیر قانونی قبضے اور ناجائز تجاوزات ختم کرانے کے حوالے سے اپنے دفتر میں متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت کی انہوں نے کہا کہ میرپورخاص …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس کی کارروائی، جوے میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کی کارروائی جواء، سٹا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن دوران کارروائی 7 عناصر گرفتار- جوے بازی کا سامان اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے …

مزید پڑھیں

حیسکو ملازمین کو ڈائریکٹ کنیکشن کاٹنا مہنگا پڑ گیا، میٹر گھروں سے نکال کر کھنبوِں پر لگانے پر اہل محلہ کے افراد کا حملہ تین حیسکو اہلکار زخمی سول اسپتال منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں حیسکو سیٹ لائیٹ ٹاؤن سب ڈویژن کے اہلکار نے ایس ڈی او حیسکو سیٹ لائیٹ ٹاؤن کے حکم پر چاندنی چوک کے قریب ڈائریکٹ لائنیں کاٹ کر میٹر گھروں سے نکال کر کھنبوں پر لگا رہے تھے تو مقامی تین سے چار افراد …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی، 4 ٹرکوں پر مشتمل پچاس لاکھ روپے کے پٹاخے و آتش گیر مواد برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی خصوصی ہدایات پر آتش گیر مواد کی رہائشی علاقہ میں موجودگی پر پولیس کی کاروائی، چار بڑے ٹرکوں کے زریعے آتشگیر مواد کی تھانہ میں منتقلی- تھانہ کوٹ غلام محمد کی حدود میں اے ایس پی …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کی گٹکا ماوا مافیا و مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں- 4 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا گٹکا ماوا مافیا و مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں و چھاپوں کا سلسلہ جاری 4 ملزمان گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا عمل تیز- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے گٹکا ماوا مافیا و مفرور ملزمان …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی جامشورو نے صحافیوں کو دھمکیاں دینے کا نوٹس لے لیا

سیہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایس پی جامشورو نے صحافیوں کو دھمکیاں دینے کا نوٹس لے لیا ایس ایچ او سیہون ذوالفقار اوڈانو نے سیہون پریس کلب پہنچ کر مکمل تفصیلات حاصل کیں اور صحافیوں کو انصاف کی یقین دہانی کرائی۔

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن گٹکا فیکٹری مالک گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن گٹکا فیکٹری مالک گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے گٹکا مافیا و سماج …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کا رہائشی تیس سالہ ہریش کراچی کے علاقے ملیر سے چار دن سے لاپتہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کا رہائشی تیس سالہ ہریش کراچی کے علاقے ملیر سے چار دن سے لاپتہ- لاپتہ ہونے ولے نوجوان کے بھائی جیپال داس نے ملیر سٹی تھانے کراچی پر بھائی کی گمشدگی کی رپورٹ داخل کرادی ہے-

مزید پڑھیں