Home / اہم خبریں / میرپورخاص دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود میں 16 سالہ لڑکی نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی

میرپورخاص دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود میں 16 سالہ لڑکی نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں محمد علی میمن کی رہائشی 16 سالہ لڑکی نے خود کو پندھا ڈال کر خوکشی کرلی- 16 سالہ ہوری ولد پربھو کولہی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل- لڑکی کا دماغی توازن صحیح نہیں تھا کچھ عرصہ قبل ہوری کولہی کے اوپر دیوار گری تھی جس کے باعث دماغی توازن کھو بیٹھی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے