Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں لیڈی ڈاکٹر سے عشق لڑانا عاشق کو مہنگا پڑ گیا

میرپورخاص میں لیڈی ڈاکٹر سے عشق لڑانا عاشق کو مہنگا پڑ گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص میں لیڈی ڈاکٹر سے عشق لڑانا نوجوان کو مہنگا گیا- پولیس نے ناکام عاشق کو مار مار کر درگت بنادی. نوجوان آنکھوں کے وارڈ میں اپنے سے بڑی عمر کی لیڈی ڈاکٹر کو مٹھائی اور پھول دینے آیا تو ڈاکٹر نے اسپتال میں تعینات پولیس گارڈوں کو لڑکے کی شکایت کی جس پر اہلکاروں نے جب ناکام عاشق کو ڈاکٹر کے سامنے لاتوں گھونسوں کی بارش کی تو ڈاکٹر کو رحم آگیا نوجوان کی بخشش کروادی- آئیندہ اسپتال میں نہ آنے ڈاکٹر کا پیچھا نہ کرنے کی شرط پر نوجوان کو چھوڑا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے