میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کے مشہور کاروباری علاقے سول اسپتال روڈ پر مٹھائی کے دکانوں میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی- لوگ دکانوں سے باہر نکل آئے اپنی مدد آپ آگ بجھانے کا عمل جاری- واقع کی اطلاع کے باوجود بھی فائربرگیڈ کی گاڑی دیر سے پہنچی- آگ بجھانے کا عمل جاری۔
![]()