Home / اہم خبریں / سیہون شریف میں آوارہ کتوں کا راج، آوارہ کتوں کی وجہ سے بچے بڑے گھروں سے نکلنے سے خائف، میونسپل کمیٹی مین شکایات کوئی شنوائی نہیں ہوئی، اہل علاقہ

سیہون شریف میں آوارہ کتوں کا راج، آوارہ کتوں کی وجہ سے بچے بڑے گھروں سے نکلنے سے خائف، میونسپل کمیٹی مین شکایات کوئی شنوائی نہیں ہوئی، اہل علاقہ

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف میں آوارہ کتوں کا راج، آوارہ کتوں کی وجہ سے بچے بڑے گھروں سے نکلنے سے خائف، سیہون میں آوارہ کتوں کا راج ، آواروں کتوں کی وجہ سے بچے بڑے گھروں سے نکلنے سے خائف، میونسپل کمیٹی مین شکایات کرنے کے بعد بھی کوئی شنوائی نہ ہوسکی، علاقہ مکین سیہون مکرانی محلہ کے علاقہ مکینوں نے کہا کہ آوارہ کتوں کی وجہ سے بچے بڑے گھروں سے نکلنے میں خوف محسوس کرتے ہیں رات کے وقت گھر جانا مشکل بن گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے