تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار

کراچی ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چوری شدہ موباٸل فونز، چوری شدہ موٹرساٸیکل و نقدی برآمد جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایڈشنل آٸی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ڈی آٸی جی ساؤتھ شرجیل کھرل، ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ، اے ایس پی کلفٹن عمران مرزا و ایس پی کلفٹن سہاۓ عزیز کے سربراہی میں ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی بمعہ پولیس پارٹی جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے لٸے خوف و دہشت کی علامت بن گٸے۔ کامیاب کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصروں کو دبوچ لیا۔ ملزمان میں شامل محمد سلمان ولد محمد اسلم اور عمران علی ولد خوشی محمد کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چوری شدہ موباٸل فونز، چوری شدہ موٹرساٸیکل و نقدی برآمد جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کر دیا گیا ہے۔ رابطہ کرنے پر ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی نے یہ مٶقف اپنایا کہ جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کو جاری رکھتے ہوۓ ان عناصروں کا مکمل خاتمہ کیا جاۓ گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے